Breaking News
Home / پاکستان / وزیر اعظم شہباز شریف کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات

وزیر اعظم شہباز شریف کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات

وزیر اعظم شہباز شریف  کی لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات جاری ہے۔وزیراعظم شہباز شریف لندن میں بھائی سے ملاقات کے لیے پہنچ گئے۔ نواز شریف نے بھائی کا استقبال کیا۔ مسلم لیگ ن کے آفیشل ٹوئٹر  اکاونٹ سے ویڈیو بھی شیئر کردی گئی۔

سابق وزیرا عظم نواز شریف کی صدار ت میں مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس بھی آج منعقد کیا جائے گا۔ نوازلیگ کے اجلاس میں اسحاق ڈار بھی شریک ہوں گے۔اجلاس میں پنجاب میں تحریک عدم اعتماد پیش کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ وزیراعظم شہبازشریف ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

 

Check Also

عدت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی ، بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ

ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد نے عدت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے