Monthly Archives: جون 2025

یورپی حکام بھارت کے جھوٹے پروپیگنڈے میں نہ آئیں: چیئرمین کشمیر کونسل ای یو

کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے یورپی یونین کے حکام سے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف بھارت کے بے بنیاد الزامات پر مبنی جھوٹے پروپیگنڈے میں ہرگز نہ آئیں۔ یاد رہے کہ بھارتی حکمراں جماعت ’بی جے پی‘ کے رکنِ پارلیمنٹ روی شنکر پرشاد …

Read More »

برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے غزہ پٹی میں اسرائیلی فوج کی کارروائیوں کو "خوفناک، بے نتیجہ اور ناقابل برداشت” قرار دے دیا

برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے غزہ پٹی میں اسرائیلی فوج کی کارروائیوں کو "خوفناک، بے نتیجہ اور ناقابل برداشت” قرار دے دیا ہے۔ یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب حالیہ دنوں میں خوراک تقسیم کرنے والے مراکز پر حملوں میں درجنوں فلسطینی شہری شہید اور سیکڑوں …

Read More »

برطانیہ: بیوی کو چاقو مار کر قتل کرنے والے شوہر کا عدالت میں اعتراف جرم

بریڈ فورڈ میں گزشتہ سال پیش آنے والے ایک افسوسناک واقعےجس میں شوہر نے بیوی پر چاقو سے حملہ کرکے اسے قتل کیا تھا، اب 16 ماہ بعد اس نے جرم کا اعتراف کر لیا۔ 26 سالہ حبیب الرحمان مسوم نے عدالت میں تسلیم کیا کہ اس نے اپنی بیوی …

Read More »

بانی سے مشاورت کے بعد چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی معاملے کا جواب دیا جائے گا: بیرسٹر گوہر

چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی سے مشاورت کے بعد چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن حکام کی تعیناتی کے معاملے کا جواب دیا جائے گا۔ ’جیو نیوز‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی …

Read More »

پاکستان اور بھارت میں جنگ ہوئی تو ڈونلڈ ٹرمپ کے پاس مداخلت کرکے رکوانے کا وقت نہیں ہو گا,بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اگلی بار پاکستان اور بھارت میں جنگ ہوئی تو ڈونلڈ ٹرمپ کے پاس مداخلت کرکے رکوانے کا وقت نہیں ہو گا۔ اعلی سطح کے پاکستانی پارلیمانی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے واشنگٹن میں …

Read More »