Breaking News
Home / عالمی خبریں (page 11)

عالمی خبریں

ٹائٹن کی تلاش نازک مرحلے میں، آکسیجن کی سپلائی ختم ہونے کے قریب

امریکی اور کینیڈین حکام نے ٹائی ٹینک کے ملبے کے قریب لاپتہ آبدوز کی تلاش کا آپریشن تیز کر دیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق آبدوز میں پانچ افراد کے لیے آکسیجن کی سپلائی ختم ہونے میں صرف چند گھنٹے ہی باقی رہ گئے ہیں۔ …

Read More »

ٹائیٹینک کے ملبے کا نظارہ کرانے والی آبدوز لاپتہ، مسافروں میں دو پاکستانی بھی شامل

بحر اوقیانوس کی گہرائیوں میں ڈوبنے والے مشہور بحری جہاز ٹائیٹینک کا ملبہ دیکھنے کے لیے جانے والی آبدوز لاپتا ہو گئی ہے جس میں دو پاکستانی بھی سوار تھے۔ برطانوی اخبار دا ڈیلی میل کے مطابق سیاحوں کو لے کر جانے والی اس آبدوز میں پانچ افراد سوار تھے …

Read More »

قطر اور چین میں 27 برس تک گیس فراہمی کیلئے دوسرا معاہدہ

قطر نے چین کی نیشنل پیٹرولیم کارپوریشن کے ساتھ معاہدہ کیا ہے جس کے تحت وہ چین کو 27 برس تک قدرتی گیس فراہم کرے گا۔ قطر کے وزیر توانائی سعد الکعبی کا کہنا تھا کہ قطر اپنے نارتھ فیلڈ ایسٹ ایکسپینشن پروجیکٹ سے چین کو سالانہ 40 لاکھ ٹن …

Read More »

انڈیا میں سکھوں کی خالصتان تحریک کی حامی شاخ سے منسلک رہنے والے عہدیدار ہردیپ سنگھ نجار کو کینیڈا میں قتل کر دیا گیا

انڈیا میں سکھوں کی خالصتان تحریک کی حامی شاخ سے منسلک رہنے والے عہدیدار ہردیپ سنگھ نجار کو کینیڈا میں قتل کر دیا گیا ہے۔ انڈین اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق واقعہ اتوار کی رات کو کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے شہر سرے میں پیش آیا جہاں بڑی تعداد …

Read More »

یونان کشتی حادثہ: زندہ بچ جانے والے 12 پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی

پاکستانی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ یونان کے ساحل پر ڈوبنے والی کشتی میں زندہ بچ جانے والوں میں سے 12 پاکستانیوں کی شناخت ہو گئی ہے تاہم ابھی تک مرنے والوں میں پاکستانی شہریوں کی تعداد اور شناخت کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔ سنیچر کو وزارت خارجہ …

Read More »

خُفیہ سرکاری دستاویزات گھر پر رکھنے کا الزام، ڈونلڈ ٹرمپ پر فردِ جرم عائد

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اُن پر اپنی فلوریڈا اسٹیٹ میں خفیہ دستاویزات کو غلط طریقے سے ہینڈل کرنے کے الزام میں فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے فوری طور پر اس فردِ جرم …

Read More »

انڈیا: واٹس ایپ پر مغل بادشاہ اورنگزیب کی ڈی پی لگانے والا شخص گرفتار

میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ پر مغل بادشاہ اورنگریب کی ڈسپلے پکچر (ڈی پی) لگانے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پریس ٹرسٹ آف انڈیا (پی ٹی آئی) کے مطابق ہندو تنظیم کی جانب سے معاملے کو اٹھائے جانے کے بعد ممبئی پولیس نے ایک شخص کے خلاف …

Read More »

روسی نیشنل سیکورٹی چیف نے یورپی ممالک کو حملے کی دھمکی دے دی

ماسکو:روس کی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سربراہ دیمیتری مدودف نے یورپی ممالک کو نیٹو افواج کے ساتھ کھڑا ہونے کی صورت میں حملے کی دھمکی دی ہے۔اناتولی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس کی نیشنل سیکورٹی کے سربراہ دیمتری مدودف نے نیٹو کے سابق سربراہ آندرس فوگ راسموسن کے …

Read More »

امریکا: ہائی اسکول میں تقریب کے دوران مسلح شخص کی فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 5 زخمی

امریکی ریاست ورجینیا میں ایک مسلح شخص نے گریجویشن تقریب کے موقع پر ہائی اسکول کے باہر موجود ہجوم پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 5 دیگر زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ایک 19 سالہ …

Read More »

صدر اور ان کی اہلیہ کو آموں کا تحفہ دے دیا، دونوں کے درمیان دلچسپ گفتگو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

وزیر اعظم شہباز شریف نے ترکیہ کے صدر اور ان کی اہلیہ کو آموں کا تحفہ دے دیا، دونوں کے درمیان دلچسپ گفتگو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ وزیر اعظم اور ترک صدر اور ان کی اہلیہ کے درمیان خوشگوار انداز میں گفتگو ہوئی جس میں پاکستانی آموں …

Read More »