ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران رواں ہفتے سعودی عرب میں اپنا سفارتی مشن دوبارہ کھول رہا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق تہران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنانی نے پیر کو ایک بیان میں سفارتی مشن دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت خارجہ …
Read More »عالمی خبریں
کشمیر کے معاملے پر مذاکرات کی ضرورت ہے: راہول گاندھی
واشنگٹن :بھارتی اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے کہا ہے کہ کشمیر کے معاملے پر وسیع پیمانے پر مذاکرات ہونے کی ضرورت ہے۔بھارت کے اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے واشنگٹن کے نیشنل پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں جمہوری عمل کو بہتر کرنے کی ضرورت …
Read More »نریندر مودی اور لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے ملک کے نو تعمیرشدہ پارلیمنٹ ہاؤس کا افتتاح کیا
ہندوستان کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی اور لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے ملک کے نو تعمیرشدہ پارلیمنٹ ہاؤس کا افتتاح کیا اور نئی عمارت میں سینگول نصب کیا – افتتاحی تقریب کے آغاز میں مختلف مذاہب کے لوگوں نے دعائیہ جلسے کئے …
Read More »چین کا جرات مندانہ موقف، امریکہ کی درخواست مسترد کردی
اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے امریکی محکمہ جنگ پینٹاگون کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے رواں ماہ کے آغاز پروزیر جنگـ لوئیڈ آسٹن اور ان کے چینی ہم منصب لی سنگفو کے درمیان سنگاپور میں ہونے والے سیکورٹی فورم اجلاس کے موقع پر ملاقات کی درخواست کی …
Read More »عالمی مخالفت کے باوجود یوگنڈا میں ہم جنس پرستی کے خلاف سخت قوانین منظور
یوگنڈا:عالمی برادری کی جانب سے امداد روکے جانے کی دھمکیوں کے باوجود افریقی ملک یوگنڈا کے صدر نے ہم جنس پرستی کی حوصلہ شکنی کرنے والے سخت بل پر دستخط کردیے، جس کے بعد بل قانون میں تبدیل ہوگیا۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق یوگنڈا کے صدر یووری میوزیوینی …
Read More »عراق جنگ کی حمایت سیاسی کیریئر کا سب سے بڑا پچھتاوا ہے: سابق برطانوی وزیر خارجہ
برطانیہ کے سابق وزیر خارجہ ڈیوڈ ملی بینڈ کا کہنا ہے کہ عراق جنگ کی حمایت کرنا ان کے سیاسی کیریئر کا سب سے بڑا پچھتاوا ہے۔ برطانوی اخبار دی آبزرور کے مطابق ویلز میں ایک لٹریچر فیسٹول سے خطاب کرتے ہوئے ڈیوڈ ملی بینڈ کا کہنا تھا کہ عراق …
Read More »ترکیہ میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ووٹنگ کا وقت ختم
ترکیہ میں صدارتی انتخابات کےدوسرے مرحلے میں ووٹنگ کا مقررہ وقت ختم ہو گیا۔ ترکیہ میں صدارت کی کرسی کیلئے صدر رجب طیب اردوان اور کمال قلیچ دار اوغلو کے درمیان مقابلہ ہے۔ پولنگ کا عمل مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے(پاکستانی وقت …
Read More »’’ہم اس کمیٹی سے مذاکرات نہیں کر رہے‘‘، سعد رفیق نے عمران خان کی تشکیل کردہ کمیٹی سے مذاکرات کرنے سے انکار کردیا
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ جب وقت تھا تو ہم نے بات چیت کی، سب کچھ طے ہو گیا تھا تو آپ نے مذاکرات ناکام بنا دیے۔ وفاقی وزیر سعد رفیق نے کور کمانڈر ہاؤس لاہور …
Read More »ایران کے نئے بیلسٹک میزائل خیبر کی رونمائی سے امریکہ خوف میں مبتلا
واشنگٹن:تاریخ کی سخت ترین پابندیوں کے شکار ایران کی دفاعی شعبے میں مسلسل اور حیرت انگیز پیشرفت اور گزشتہ روز بیلسٹک میزائل خیبر کی رونمائی پر امریکی حکام نے سخت تشویش ظاہر کی ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کے نو منتخب ترجمان میتھو میلر نے واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے …
Read More »پاکستان میں عدم استحکام پورے خطے کو غیر مستحکم کر سکتا ہے اور جنگ کا باعث بن سکتا ہے، زلمے خلیل زاد
سابق امریکی سفارت کار زلمے خلیل زاد نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں عدم استحکام پورے خطے کو غیر مستحکم کر سکتا ہے اور جنگ کا باعث بن سکتا ہے، ساتھ ہی بتایا کہ وہ ملک میں ہونے والی حالیہ پیش رفت میں کیوں دلچسپی رکھتے ہیں۔ ڈان اخبار …
Read More »