Breaking News
Home / عالمی خبریں (page 18)

عالمی خبریں

چین کے ساتھ مقابلہ کریں گے لیکن تنازع نہیں چاہتے، صدر جو بائیڈن

امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ مکمل مقابلہ کریں گے لیکن تنازع نہیں چاہتے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق صدر جو بائیڈن نے امریکی ٹیلی ویژن پی بی ایس کو دیے گئے انٹرویو میں مبینہ جاسوس غبارے کا حوالے دیتے ہوئے …

Read More »

یورپ ہماری فتح تک ہمارے ساتھ رہے گا : یوکرینی صدر زیلنسکی

کیف :یوکرین کے صدر ولادی میر زیلنسکی نے کہا ہے کہ یورپ ہماری فتح تک ہمارے ساتھ رہے گا، چند یورپی رہنماؤں نے کیف کو جدید لڑاکا طیاروں کی فراہمی کے لیے رضامندی کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برسلز میں میڈیا سے گفتگو کرتے …

Read More »

ہندوستان اور غاصب صیہونی حکومت میں بڑھتی قربتیں، ایک اور فوجی معاہدے کو تیار

نئی دہلی:ہندوستان اورغاصب صیہونی ریاست عسکری میدان میں ایک دوسرے سے تعاون بڑھانے کے لئے ایک معاہدہ پر دستخط کرنے والے ہیں۔صیہونی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان اور غاصب صیہونی ریاست دفاعی میدان میں باہمی تعاون کے لئے ایک معاہدہ پر دستخط کرنے والے ہیں۔   ہندوستان میں 13سے …

Read More »

پاکستان سے یومیہ 50 لاکھ ڈالرز کی اسمگلنگ، افغان حکومت کی لائف لائن قرار، تحقیقاتی رپورٹ

لندن: پاکستان سے یومیہ 50 لاکھ امریکی ڈالرز اسمگل ہو کر افغانستان پہنچتے ہیں جب کہ اس کی یومیہ ضرورت ایک سے ڈیڑھ کروڑ ڈالرز ہے۔ مؤقر بزنس جریدے ’دی بزنس اسٹینڈرڈ‘ نے ممتاز اخبار بلوم برگ کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان سے ہونے والی ڈالرز کی …

Read More »

ایران کا روس کے ساتھ مشترکہ ڈرون پروڈکشن فیکٹری کی تعمیر سے متعلق خبریں جھوٹی ہیں، ناصر کنعانی

تہران:وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اسلحہ کے برآمد کنندگان اور جنگوں کی آگ بڑھکانے والے جھوٹی خبروں کے ذریعے اپنے یکطرفہ اقدامات اور جنگوں کے منصوبوں اور ان کو جاری رکھنے میں اپنی غلطیوں کا جواز تلاش کرنا چاہتے ہیں۔ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی …

Read More »

ایران اپنی زیر زمین ایئر فورس بیس منظر عام پر لے آیا

ایران اپنی زیر زمین ایئر فورس بیس منظر عام پر لے آیا، اس بیس کا نام ’ایگل 44‘ ہے۔ ایران کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق یہ اپنی نوعیت کی پہلی ایئر فورس بیس ہے جہاں کئی لڑاکا طیارے سما سکتے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایگل 44 …

Read More »

پاکستان سے ڈالر کی افغانستان اسمگلنگ طالبان حکومت کی لائف لائن ہے، بلوم برگ

عالمی جریدے بلوم برگ نے پاکستان سے ڈالرز کی اسمگلنگ کو افغانستان میں طالبان حکومت کی لائف لائن قرار دیا ہے۔ عالمی جریدے کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ تاجر اور دیگر ذرائع سے یومیہ 50 لاکھ ڈالرپاکستان سے افغانستان جارہے ہیں، پاکستان سے ڈالر اسمگلنگ طالبان حکومت کی …

Read More »

تہران: ایران نے بغیر حجاب گھر سے نکلنے والی خواتین پر نئی سزاؤں کا اعلان کر دیا

تہران: ایران نے بغیر حجاب گھر سے نکلنے والی خواتین پر نئی سزاؤں کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی حکومت نے بغیر حجاب گھر سے باہر نکلنے والی خواتین کے لیے نئی سزاؤں کا تعین کر دیا جس کے مطابق جرمانہ ادا نہ کرنے …

Read More »

سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے انتقال پربھارتی کانگریس کے رکنِ پارلیمنٹ ششی تھرورکابیان

بھارتی کانگریس کے رکنِ پارلیمنٹ ششی تھرور نے بھی سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ششی تھرور نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پرویز مشرف کے انتقال پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔ اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ …

Read More »

بنگلہ دیش نے ڈالرز کی ادائیگیوں میں عدم توازن کی وجہ سے سعودی عرب سے پیٹرول ادھار دینے کی درخواست کر دی

ڈھاکہ: بنگلہ دیش نے سعودی عرب سے پیٹرول ادھار مانگ لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش نے ڈالرز کی ادائیگیوں میں عدم توازن کی وجہ سے سعودی عرب سے پیٹرول ادھار دینے کی درخواست کر دی۔ جس میں کہا گیا کہ پیٹرول کی قیمتوں کی ادائیگی …

Read More »