ایل سلواڈور: وسطی امریکہ کے ملک ایل سواڈور میں دنیا کی سب سے بڑی جیل کی تعمیر مکمل کر لی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایل سلواڈور میں 410 ایکڑ پر قائم جیل میں 40 ہزار قیدیوں کو رکھنے کی گنجائش ہے جبکہ جیل کی حفاظت پر …
Read More »عالمی خبریں
بھارت نے 5 سالوں میں 24 ارب ڈالر کے جنگی ہتھیار خرید لیے
نئی دہلی: بھارت کا جنگی جنون کم نہ ہوا۔ بھارت نے 5 سالوں میں 24 ارب ڈالر کے جنگی ہتھیار خرید لیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جنگی جنون کی انتہا گزشتہ 5 سالوں میں اپنی انتہا پر رہی اور مختلف ممالک سے 24 …
Read More »امریکا: الہان عمردو سال قبل دیے گئے اسرائیل مخالف بیان پر خارجہ امور کمیٹی سے باہر
امریکا کے ایوان نمائندگان میں ری پبلکنز نے برتری حاصل کرنے کے بعد ڈیموکریٹک رکن الہان عمر کو دو سال پہلے دیے گئے اسرائیل مخالف بیان پر خارجہ امور کمیٹی سے باہر کردیا۔ الہان عمر کو امریکی ایوان نمائندگان کی سب سے اہم کمیٹی سے باہر کردیا گیا ہے اور …
Read More »کارکن سے مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ ڈیوٹی لینا بھی غیر قانونی
سعودی وزارت افرادی قوت کے مطابق پرائیویٹ اور سرکاری اداروں میں یومیہ ڈیوٹی کی انتہائی حد 8گھنٹے ہے جبکہ کارکن سے مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ ڈیوٹی لینا بھی غیر قانونی ہے۔ لیبر قانون کے آرٹیکل 101 کے تحت ایک دن میں کام کے اوقات 11 گھنٹوں سے تجاوز نہیں …
Read More »پاکستان کیساتھ دفاع، تعلیم سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے خواہاں ہیں،روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف
ماسکو: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ پاکستان کیساتھ دفاع، تعلیم سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے خواہاں ہیں۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے روسی ہم منصب سرگئی لاروف کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ روس پاکستان کے ساتھ دفاعی …
Read More »ٹرمپ کا 2024 کی صدارتی مہم کا آغاز،’پہلے سے زیادہ غصے میں اور پرعزم ہوں‘
امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی مہم کا باقاعدہ آغاز کرتے ہوئے وائٹ ہاؤس کے امیدوار کی دوڑ میں شامل ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے 2024 کے صدارتی انتخابات کے لیے اپنی مہم کی شروعات نیو ہیمپشائر اور جنوبی کیرولینا …
Read More »تہران: امریکہ، برطانیہ اور یورپی یونین نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دی
تہران: امریکہ، برطانیہ اور یورپی یونین نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران پر پابندیاں نوجوان لڑکی مھسا امینی کی پولیس کے زیر حراست ہلاکت پر ہونے والے ملک گیر مظاہروں کو طاقت سے کچلنے کا الزام عائد کرتے ہوئے لگائی …
Read More »2025 میں امریکا اور چین کے درمیان جنگ ہو سکتی ہے،امریکی جنرل
امریکی ایئر فورس کے ایک فور اسٹار جنرل نے پیش گوئی کی ہے کہ امریکا اور چین کے درمیان تائیوان کے معاملے پر جاری تناؤ کے نتیجے میں 2025 میں امریکا اور چین کے درمیان جنگ ہو سکتی ہے۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق سوشل میڈیا پر منظرعام …
Read More »کینیڈا میں اسلاموفوبیا کے خلاف پہلی مرتبہ نمائندہ خصوصی کی تقرری
کینیڈین حکومت نے اسلاموفوبیا کی روک تھام کے لیے پہلی بار خصوصی نمائندہ مقرر کیا ہے۔ یہ عہدہ ملک میں مسلمانوں پر ہونے والے پے در پے حملوں کے بعد بنایا گیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے …
Read More »امریکا: مسلح ملزم نے 3 افراد کو قتل کرکے خودکشی کرلی
گزشتہ روز امریکی ریاست واشنگٹن میں مسلح شخص نے تین افراد کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے اپنی والدہ کو فون کیا اور بعد ازاں خود کو بھی گولی مار لی۔ یاکیما شہر میں 21 سالہ جیرڈ ہیڈوک نے اسٹور میں فائرنگ کرکے تین افراد …
Read More »