بھارت میں مودی سرکار کی مسلمان دشمن کارروائیاں جاری ہیں، مودی سرکار نے دلی کی 600 سال پرانی تاریخی اخوندجی مسجد کو شہید کر دیا۔ مسجد کی شہادت کی ویڈیو سامنے آگئی، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انتہا پسندوں نے اخوندجی مسجد سے ملحق قبروں اور قرآن کے نسخوں …
Read More »عالمی خبریں
اسرائیل کا دو ریاستی حل سے انکار عالمی امن کے لیے خطرناک ہو گا: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سربراہ نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اس کے وزیراعظم کی جانب سے دو ریاستی حل کو مسترد کرنا ایک ایسے سیاسی تنازع کو طول دے گا جو عالمی امن کے لیے خطرہ ہے اور اور ہر طرف انتہاپسندی بڑھانے کا باعث بھی بن رہا ہے۔ …
Read More »’اب وقت آ گیا ہے کہ اسرائیل فلسطین تنازع کو حتمی طور پر حل کرنے کے بارے میں بات کی جائے۔‘یورپین یونین
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر زور دیتے ہوئے اسرائیل سے کہا ہے کہ وہ صرف فوجی طریقے سے امن قائم نہیں کر سکتا۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق بلاک کے 27 وزرائے خارجہ برسلز میں اسرائیل، …
Read More »رام مندر کا افتتاح، امیتابھ، مادھوری اور رجنی کانت سمیت بالی وڈ ستارے ایودھیا میں
انڈیا کی ریاست اترپردیش کے شہر ایودھیا میں رام مندر کا افتتاح آج ہو رہا ہے اور اس تاریخی موقع پر منعقد ہونے والی تقریب میں شرکت کے لیے ملک کی نامور شخصیات پہنچنا شروع ہو گئی ہیں۔ انڈیا میں ایک طرف تو اس مندر کے افتتاح پر حکمراں جماعت …
Read More »حوثیوں کے ٹھکانوں پر امریکی حملوں کی وجہ سے بحیرہ احمر میں کشیدگی بے قابو ہو سکتی ہے
سعودی وزیر خارجہ نے کہا ہے مملکت کو ’بہت تشویش‘ ہے کہ یمن کے حوثیوں کے حملوں اور حوثیوں کے ٹھکانوں پر امریکی حملوں کی وجہ سے بحیرہ احمر میں کشیدگی بے قابو ہو سکتی ہے اور خطے میں تنازع بڑھ سکتا ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق …
Read More »عالمی عدالت میں اسرائیل کے خلاف مقدمہ، ’بیلجیئم مکمل حمایت کرے گا‘
بیلجیئم نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کو روکنے کے لیے جنوبی افریقہ کی جانب سے عالمی عدالتِ انصاف میں دائر کیے گئے مقدمے کی حمایت کی یقین دہانی کرائی ہے۔ عرب نیوز کے مطابق بیلجیئم کی وزیر برائے ترقیاتی تعاون کیرولین جینز نے 20 جنوری کو اپنے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) …
Read More »نیتن یاہو کی فلسطینی ریاست کی مخالفت مایوس کُن ہے: برطانیہ
برطانیہ نے اتوار کو کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کی فلسطین کی خودمختاری کی مخالفت مایوس کن ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق سکائی نیوز چینل پر وزیر دفاع گرانٹ شیپس نے کہا کہ ’میرے خیال میں اسرائیلی وزیراعظم سے کی جانب سے ایسا بیان دراصل مایوس …
Read More »دنیا کی طاقتور ترین 10 کرنسیاں کون سی ہیں؟ امریکی میگزین کی رپورٹ
امریکی ڈالر دنیا بھر میں استعمال ہونے والی نمایاں ترین کرنسی ہے لیکن سوال یہ ہے کہ آیا یہ دنیا میں سب سے طاقتور کرنسی بھی ہے؟ معروف امریکی جریدے ’فوربز‘ نے اپنی حالیہ رینکنگ میں امریکی ڈالر کو طاقتور ترین کرنسیوں کی فہرست میں 10واں نمبر دیا ہے۔فوربز نے …
Read More »مسلح افواج نے ایک دن قبل پاکستان میں ’ایرانی دہشت گرد گروپ‘ کو نشانہ بنایا،ایران کے وزیر خارجہ
ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ان کے ملک کی مسلح افواج نے ایک دن قبل پاکستان میں ’ایرانی دہشت گرد گروپ‘ کو نشانہ بنایا۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک …
Read More »جس نے تنقید کرنی ہے کرے، بنگلہ دیش میں الیکشن آزادانہ اور منصفانہ ہوئے: حسینہ واجد
بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے عام انتخابات پر اپوزیشن کی تنقید کو ’ناجائز‘ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق حسینہ واجد کی حکومت پر انسانی حقوق کی بے تحاشا خلاف ورزیوں اور حزب اختلاف کے خلاف بے رحمانہ …
Read More »