Breaking News
Home / عالمی خبریں (page 20)

عالمی خبریں

قرآن مجید کی بے حرمتی، ترکیہ کا نیٹو رکنیت کیلئے سویڈن کی حمایت سے انکار

سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے بعد ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے سویڈن کو کہا ہے کہ وہ اب نیٹو میں رکنیت کے لیے ترکیہ کی حمایت کی توقع نہ رکھے۔ یاد رہے کہ ڈنمارک نژاد سوئیڈش کے دائیں بازو کے سیاستدان راسماس پلوڈن نے اسٹاک …

Read More »

برازیل کے صدر نے مظاہروں کو روکنے میں ناکامی پر آرمی چیف کو برطرف کردیا

برازیلیا: برازیل کے صدر لولا ڈی سلوا نے حکومت مخالف مظاہروں کو روکنے میں ناکامی پر آرمی چیف جولیو سیزر ڈی اروڈا کو عہدے سے ہٹادیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برازیل میں حکومت مخالف مظاہروں میں شدت آتی جارہی ہے جس پر صدر لولا ڈی سلوا نے اعلیٰ فوجی …

Read More »

جاپان جنگ کے لیے دوبارہ مسلح ہورہا ہے: ایشیا کے لیے اس کے کیا مضمرات ہیں؟

جاپان کے وزیر اعظم Fumio Kishida (فومیو کشیدا)نے 2023 کا آغاز G7 ممالک کے دورے سے کیا، اور، فرانس، اٹلی، برطانیہ، امریکہ اور کینیڈا کا دورہ کیا۔ اس سال کے لیے امریکی مرکزیت پر مبنی گروپ کی صدارت سنبھالتے ہوئے، کشیدا مئی میں ہیروشیما میں اپنے سربراہی اجلاس کی میزبانی …

Read More »

امریکی صدر کے گھر کی 13 گھنٹے تلاشی، مزید خفیہ دستاویزات برآمد

واشنگٹن:امریکی محکمہ انصاف کے تفتیش کاروں کی صدربائیڈن کے گھرکی تیرہ گھنٹے تلاشی، مزید چھ کلاسیفائیڈ دستاویزات برآمد کرلیں۔امریکی صدرکی رہائش گاہ پرتلاشی کے دوران انکے ذاتی نوٹس بھی تحویل میں لیے گئے۔ برآمد شدہ دستاویزات کا تعلق بائیڈن کی سینیٹرشپ کے دور سے ہے۔ دیگربہت سی دستاویزات کا تعلق …

Read More »

خواتین پر پابندیاں، افغانستان میں بہتری کے اقدامات ناکافی قرار

نیویارک: اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں خواتین پر بڑھتی پابندیاں ظاہر کرتی ہیں کہ وہاں بہتری کے اقدامات ناکافی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغانستان کا دورہ کرنے والے اقوام متحدہ کے وفد نے کہا ہے کہ طالبان نے خواتین کے حوالے سخت پالیسیوں …

Read More »

چاند پہ اترنے والے دوسرے انسان بز ایلڈرین کی 93 ویں سالگرہ پر شادی

لاس اینجلس: چاند پر اترنے والے دوسرے خلا نورد ڈاکٹر بزایلڈرین نے اپنی 93 ویں سالگرہ پر شادی کر لی۔ انہوں نے یہ اطلاع سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر دی ہے۔ خلانورد ڈاکٹربزایلڈرین نے چوتھی شادی لاس اینجلس میں جمعہ کے دن اپنی پرانی دوست ڈاکٹر اینکا فاؤر …

Read More »

مویشیوں کے گوبر سے چلنے والا ٹریکٹر تیار

ہالینڈ کی ایک کمپنی نے جانوروں کے گوبر سے تیار کردہ بائیو میتھین سے چلنے والا دنیا کا پہلا ٹریکٹر تیار کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دنیا بھر میں گائے بھینسوں کے گوبر سے بائیو ایندھن بنایا جا رہا ہے لیکن اب ہالینڈ کی ایک کمپنی …

Read More »

داماد کی ایسی خاطر داری، نہ دیکھی نہ سنی: تواضع کیلئے 379 ڈشز تیار

نئی دہلی: بھارت میں ایک خاندان نے اپنے داماد کی ایسی خاطر داری کی جو نہ دیکھی نہ سنی کے مصداق سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔مؤقر بھارتی نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کے مطابق بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ایک خاندان نے اپنے داماد کی دعوت کے لیے …

Read More »

سیاست میں دلچسپی ہے تو وردی اتاریں، پھر آئیں، برازیلی صدر کا فوج کو پیغام

برازیل کے صدر لولا ڈی سلوا کا کہنا ہے کہ مجھے فوج سے کوئی مسئلہ نہیں ہے، نا ہی انہیں مجھ سے مسئلہ ہے لیکن جنہیں سیاست میں ملوث ہونے میں دلچسپی ہے وہ وردی اتاریں، مستعفی ہوں اور پھر سیاست میں آئیں۔ برازیلی صدر نے 8 جنوری کو دارالحکومت …

Read More »