انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 252 ہوگئی ہے جبکہ 400 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں جبکہ بے گھر ہونے والوں کی تعداد 7 ہزار سے تجاوز کرگئی ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ چھ ریکارڈ کی گئی ہے، زلز۔لے کا مرکز …
Read More »عالمی خبریں
طالبان کا نماز جمعہ میں ایک ہی خطبہ دینے کا حکم
کابل: طالبان نے ملک بھر کی مساجد میں نماز جمعہ کے دوران ایک ہی خطبہ دینے کا حکم دے دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق طالبان کی وزارت حج اور اوقاف کی جانب سے ملک کی تمام مساجد کے مبلغین کو نماز جمعہ کے دوران ایک ہی خطبہ دینے اورطالبان کے سربراہ …
Read More »مسلمان فٹ بال ورلڈ کپ سے دور رہیں، القاعدہ کا انتباہ
دوحہ:قطر میں ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ سے متعلق شدت پسند تنظیم القاعدہ کی علاقائی شاخ نے مسلمانوں کو دھمکی دی ہے کہ وہ اس ایونٹ سے دور رہیں۔القاعدہ کی جانب سے جاری کیے گیے بیان میں کسی پر تشدد کارروائی کا انتباہ شامل نہیں ہے البتہ اس نے …
Read More »استنبول: جرائم ثابت ہونے پر 8 ہزار 658 سال قید کی سزا
انقرہ: ترکیہ کی عدالت نے مختلف جرائم ثابت ہونے پر خود ساختہ مذہبی اسکالر کو 8 ہزار 658 سال قید کی سزا سنا دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترکیہ میں 64 سالہ خود ساختہ مذہبی اسکالر، متنازع ٹی وی شخصیت اور کاروباری شخص عدنان اکتار کو مختلف …
Read More »نینسی پلوسی نے ریپبلکنز کی جیت کے بعد اپنے عہدے کو چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے
امریکی ایوان نمائندگان کی پہلی خاتون سپیکر نینسی پلوسی نے ریپبلکنز کی جیت کے بعد اپنے عہدے کو چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سپیکر نینسی پلوسی کے دور میں اہم قانونی سازی اور دو مواخذے ہوئے، انہوں نے 2019 اور 2021 میں سابق ریپبلکن صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے …
Read More »برطانیہ ہر سال تین ہزار بھارتیوں کو ورک ویزا جاری کرے گا:رشی سونک
لندن:انگلینڈ میں ورکرز کی شدید قلت کے پیش نظر رشی سونک کی حکومت نے ایک نئے یوتھ موبیلٹی پارٹنرشپ سکیم کی منظوری دی ہے جس کے تحت تین ہزار نوجوان انڈینز کو ہر سال برطانیہ میں رہنے اور کام کرنے کا موقع ملے گا۔مذکورہ سکیم رشی سونک نے انڈونیشیا کے …
Read More »ٹوئٹر، فیس بک کے بعد ایمازون نے بھی اپنے ملازمین کو کو برطرف کرنے کا فیصلہ کر لیا
ٹوئٹر، فیس بک کے بعد ایمازون نے بھی اپنے ملازمین کو کو برطرف کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق، ایمازون اس ہفتے سے کارپوریٹ اور ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹس میں سے 10 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ یہ کٹوتیاں کمپنی …
Read More »دنیا کی آبادی 8 ارب ہو گئی۔پاکستان کی آبادی دنیا کی آبادی کا تین فیصد ہے
دنیا کی آبادی 8 ارب ہو گئی۔پاکستان کی آبادی دنیا کی آبادی کا تین فیصد ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے جاری رپورٹ میں دنیا کی آبادی 8 ارب تک پہنچنےکو انسانی ترقی کی راہ میں ایک اہم سنگ میل قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ …
Read More »امریکہ کا شمالی کوریا کے خلاف سہ فریقی اتحاد بنانے کا دعویٰ
واشنگٹن:امریکہ نے شمالی کوریا کے خلاف سہ فریقی اتحاد کے قیام کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پیونگ یانگ کے خلاف پہلے سے زیادہ متحد ہیں۔شمالی کوریا کے خلاف سہ فریقی اتحاد بنانے کا دعوی امریکی صدر نے کمبوڈیا کے دارالحکومت پنوم پن میں ایک اجلاس کے موقع …
Read More »امریکی میزائل دفاعی نظام بہت بری حالت میں ہے اور وہ دوسرے ممالک کے بلیسٹک میزائل حملوں کو روک نہیں سکتا، جان بولٹن
واشنگٹن:امریکی نیشنل سیکورٹی کے سابق مشیر جان بولٹن نے کہا ہے امریکی میزائل دفاعی نظام بہت بری حالت میں ہے اور وہ دوسرے ممالک کے بلیسٹک میزائل حملوں کو روک نہیں سکتا۔ وال اسٹریٹ جنرل نے امریکہ کے سابق نینشل سیکورٹی کے مشیر جان بولٹن کے حوالے سے خبر دیتے …
Read More »