یورپی یونین کے سائنس دانوں نے کہا ہے کہ گزشتہ برس ماضی کی نسبت درجہ حرارت میں بڑے اضافے کے ساتھ غالباً دنیا کی ایک لاکھ سالہ تاریخ کا گرم ترین برس تھا۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق یہ بات منگل کو کوپرنیکس کلائمیٹ چینج سروس (سی 3 …
Read More »عالمی خبریں
برطانوی پارلیمنٹ کے 9 ارکان نے بلوچ لانگ مارچ کی حمایت میں قرار داد پر دستخط کردیئے
19 دسمبر 2023 کو پیش کی جانے والی قرارداد پر ایک آزاد رکن پارلیمنٹ بشمول لیبر پارٹی، سکاٹش نیشنل پارٹی اور ڈیموکریٹک یونینسٹ پارٹی نے دستخط کیے ہیں، جس میں خواتین کی قیادت میں بلوچ لانگ مارچ اور اسلام آباد میں دھرنے کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔ برطانیہ …
Read More »برطانیہ کی متعدد اسلامی ممالک کے شہریوں کو بغیر ویزا داخلے کی اجازت
برطانیہ نے متعدد اسلامی ممالک کے شہریوں کو بغیر ویزا داخلے کی اجازت دیدی، 2024 میں خلیجی ممالک اور اردن کے شہریوں کو ویزا کی ضرورت نہیں ہوگی۔ برطانوی حکومت کی جانب سے جاری بیان کےمطابق اردن سمیت خلیج تعاون کونسل کے تمام ممالک 2024 میں الیکٹرانک ٹریول پرمٹ سسٹم …
Read More »انسانیت سے عاری اسرائیل نے غزہ پر 2 ہزار پائونڈ وزنی بم گرا دیئے ، 400 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج نے غزہ پر فضائی حملے کرکے مزید 400 فلطسینیوں کو شہید کر دیا۔ فلسطین کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ 48 گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں تقریباً 400 فلسطینی شہید اور734 زخمی ہوئے ہیں ، اسرائیلی فوج پناہ گزینوں کے کیمپ رفاہ، خان یونس اور نصیرت …
Read More »جنوبی ایشیا کے تین اہم ممالک نئے سال میں انتخابی معرکے میں داخل ہونگے
اسلام آباد (ویب ڈیسک) جنوبی ایشیا میں اہمیت رکھنے والے تین ملک نئے سال 2024 میں قومی انتخابات کے معرکے میں داخل ہو رہے ا ہیں پاکستان میں نواز شریف، بھارت میں مودی اور بنگلہ دیش میں حسینہ واجد وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہیں نواز شریف چوتھی. نریندر مودی تیسری …
Read More »کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے غزہ پر اسرائیلی حملوں کو دہشتگردی قرار دے دیا
غزہ، کراچی (نیوز ڈیسک) کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے غزہ پر اسرائیلی حملوں کو دہشتگردی قرار دے دیا ، ان کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ نہیں دہشتگردی ہورہی ہے ، ان کا کہنا ہے کہ چرچ پر حملہ قابل مذمت ہے ، غزہ سے مسلسل …
Read More »آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے نیویارک میں اقوام متحدہ ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کرکے یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے نیویارک میں اقوام متحدہ ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کرکے یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو پاکستان میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات میں تحریک طالبان کے ملوث …
Read More »الجزیرہ ٹی وی کے سینئر رپورٹر وائل الدحدوح اسرائیلی فوج کی ڈرون بمباری میں زخمی
الجزیرہ ٹی وی کے سینئر رپورٹر وائل الدحدوح اسرائیلی فوج کی ڈرون بمباری میں زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی ڈرون نے خان یونس میں حیفا اسکول کی تباہی کی کوریج کرنے والے میڈیا نمائندوں کے قریب بمباری کی، وائل الدحدوح کے ہاتھ اور کمر میں زخم …
Read More »بنگلہ دیش میں دورانِ حراست 5 اپوزیشن رہنماؤں کی اموات، وجہ تشدد؟
بنگلہ دیش میں اپوزیشن جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ دو ہفتوں میں مظاہروں کے دوران حراست میں لیے جانے والے پانچ ارکان جیل میں ہلاک ہو چکے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق بی این پی کا …
Read More »کینیڈا میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، تارکین دیگر ممالک ’منتقلی پر مجبور‘
امیگریشن کے خواہش مند افراد کے لیے کینیڈا پسندیدہ ملک رہا ہے لیکن مہنگائی اور گھر کے کرایوں میں اضافے کے باعث زیادہ سے زیادہ تارکین دوسرے ممالک کا رخ کرنے پر مجبور ہو رہے ہیں۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے لیے آبادی میں کمی …
Read More »