واشنگٹن: امریکا نے سینیئر صحافی ارشد شریف کی موت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ نیڈ پرائس نے کینیا حکومت پر زور دیا ہے کہ واقعے کی مکمل شفاف تحقیقات کی جائیں، ارشد شریف کی موت کی مکمل معلومات منظر عام پر …
Read More »عالمی خبریں
یوکرین روس کیخلاف ’ایٹم بم‘ استعمال کرنا چاہتا ہے، روسی وزیردفاع
روسی وزیر دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین روس کیخلاف ’ایٹم بم‘ استعمال کرنا چاہتا ہے، تاہم یوکرین نے اس الزام کی سختی سے تردید کی ہے۔ روسی وزیر دفاع نے امریکا، برطانیہ، فرانس اور ترکیہ کے وزرائے دفاع سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، جس میں کہا کہ صورتحال …
Read More »رشی سونک، برطانیہ کے پہلے ایشیائی نژاد وزیر اعظم ہوں گے
لندن: رشی سونک برطانیہ کے کنزرویٹیو پارٹی کے سربراہ منتخب ہوگئے ہیں جس کے بعد ان کے وزیراعظم بننے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ وہ پہلے ایشیائی نژاد سیاستدان ہوں گے جو یہ اہم ترین منصب سنبھالیں گے۔ عالمی خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق بھارتی نژاد برطانوی سیاستدان رشی …
Read More »برطانیہ کے سابق وزیر اعظم بورس جانسن ایک مرتبہ پھر وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں شامل ہو گئے ہیں
لندن: برطانیہ کے سابق وزیر اعظم بورس جانسن ایک مرتبہ پھر وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں شامل ہو گئے ہیں، اس مقصد کے لیے انہوں ںے درکار حمایت حاصل کرنے کی بھاگ دوڑ شروع کردی ہے جب کہ دائیں بازو سے تعلق رکھنے والی کنزرویٹو پارٹی کی اہم شخصیات ان …
Read More »طالبان کے ساتھ بات چیت کیلئے کسی تیسرے ملک کی ضرورت نہیں، امریکا
واشنگٹن:افغانستان کے لیے امریکا کے خصوصی نمائندے تھامس ویسٹ نے کہا ہے کہ امریکا کو افغان طالبان کے ساتھ بات چیت میں سہولت کے لیے پاکستان یا کسی دوسرے ملک کی ضرورت نہیں ہے۔ رپورٹ کے مطابق تھامس ویسٹ سے سوال کیا گیا کہ کیا پاکستان افغان طالبان کے ساتھ …
Read More »شی جن پنگ مسلسل تیسری مرتبہ چین کے صدر منتخب ہو گئے
بیجنگ:چین میں برسراقتدار کمیونسٹ پارٹی کی سینٹرل کمیٹی نے شی جن پنگ کو مزید پانچ سالہ مدت کے لیے اپنا جنرل سیکریٹری منتخب کرلیا ہے۔چین میں کمیونسٹ پارٹی کا جنرل سیکریٹری کا عہدہ سب سے طاقتور ہوتا ہے، اسی عہدے پر موجود شخص ہی ملک کا صدر اور چینی افواج …
Read More »فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا۔ فیٹف کا 2 روزہ اجلاس پیرس میں ہوا جس میں پاکستانی وفد کی قیادت وزیرمملکت برائے خارجہ امورحنا ربانی کھر نے کی۔ اجلاس کے بعد باقاعدہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیٹف نے پاکستان کو …
Read More »برطانوی وزیراعظم لِز ٹرس نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا، لز ٹرس نے بادشاہ چارلس سے ملاقات میں استعفی سے آگاہ کر دیا ہے
برطانوی وزیراعظم لِز ٹرس نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا، لز ٹرس نے بادشاہ چارلس سے ملاقات میں استعفی سے آگاہ کر دیا ہے۔ لِز ٹرس نے کنزرویٹیو پارٹی کی سربراہی بھی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ نئے وزیراعظم کے انتخاب تک ذمہ …
Read More »روس-یوکرین جنگ، معاشی بحران سے خطے میں 40 لاکھ بچے غربت کا شکار ہوگئے، یونیسیف
نیویارک:اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے (یونیسیف) نے کہا ہے کہ روس کی یوکرین پر غیر قانونی حملے کے بعد معاشی بحران کی وجہ سے مشرقی یورپ اور وسطی ایشیا کے 40 لاکھ بچے غربت کی زندگی کا شکار ہوگئے جبکہ تعداد میں سال بہ سال میں 20 فیصد اضافہ …
Read More »بھارت کو ملنے والے نرخ پر ملے تو روس سے ایندھن لے سکتے ہیں ، اس پر مغرب کو اعتراض نہیں ہوگا،اسحاق ڈار
واشنگٹن(ویب ڈیسک)پاکستان کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت کو ملنے والے نرخ پر ملے تو روس سے ایندھن لے سکتے ہیں ، اس پر مغرب کو اعتراض نہیں ہوگا. 31اکتوبر کو ختم ہونے والے آئی ایم ایف کے اجلاس کے بعد پاکستان دہشت گردوں کی مالی …
Read More »