(شہزاد ملک) پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان پر وسطی پنجاب کے علاقے وزیر آباد میں ہونے والے حملے کو ایک سال مکمل ہو گیا ہے لیکن ابھی تک اس مقدمے کی نہ تو حتمی تفتیش مکمل ہوئی ہے اور نہ ہی اس مقدمے کا مکمل چالان انسداد دہشت …
Read More »عالمی خبریں
افغانوں کی تذلیل نہ کریں، واپسی کے لیے وقت دیا جائے: افغان حکومت
افغاستان کے عبوری وزیراعظم ملا حسن اخوند نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ ’افغانوں کی تذلیل نہ کریں ان کو واپسی کے لیے وقت دیا جائے تاکہ وہ عزت کے ساتھ اپنے ملک واپس جا سکیں۔‘ جمعے کو ایک ویڈیو بیان میں عبوری وزیراعظم ملا حسن اخوند نے کہا …
Read More »امریکی ہتھیاروں سے غزہ کے عوام کا قتل عام،مریکہ جہاں یوکرین میں جنگ کی آگ کے شعلوں کو بھڑکا رہا ہے وہیں اب اس نے غزہ کا رخ
امریکہ اس وقت ایسے بم اور اسلحہ فراہم کرنے والا ایک اہم ملک ہے جو صیہونی حکومت جنگ غزہ میں عام شہریوں کے خلاف استعمال کر رہی ہے جبکہ صیہونی حکومت کو فراہم کردہ امریکی جنگی طیاروں سے بھی غزہ کے عوام پر بمباری کی جا رہی ہے۔ لیکن ساتھ …
Read More »دہلی میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہروں پر پابندی کے باوجود یونیورسٹی طلبا نے مظاہرہ کرکے غزہ پر حملے فوری طور پربند کئے جانے کا مطالبہ
دہلی سے آئی آر آئی بی کے نامہ نگار نے رپورٹ دی ہے کہ جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طلبا نے احتجاجی اجتماع منعقد کیا اور مظلوم فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے وحشیانہ جنگی جرائم کی مذمت کی ۔ رپورٹ کے مطابق جے این یو کے طلبا نے …
Read More »بولیویا نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرلئے، چلی اور کولمبیا اپنے سفیروں کو واپس بلا رہے ہیں
دارالحکومت سکرے (Sucre) سے موصولہ اطلاعات کے مطابق بولیویا نے کہا ہے کہ وہ غزہ پر جاری حملوں کے جواب میں اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کر رہا ہے۔ غاصب اسرائيل سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان ایوان صدر کی وزیر ماریا نیلا پراڈا María Nela Prada نے …
Read More »امریکی پالیسی اسرائیل کی بربادی کا باعث بن سکتی ہے:سابق مشیر دفاع
واشنگٹن:امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان کے سابق مشیر ڈگلس میک گریگر نےزور دے کر کہا ہے مشرق وسطیٰ کے خطے میں خطرہ بڑھانے کی امریکی پالیسی اسرائیل کی تباہی کا باعث بن سکتی ہے۔میک گریگر نے آج روس کی خبر رساں ایجنسی کی طرف سے رپورٹ کردہ ایک بیان میں کہا …
Read More »واک کے بغیر دل کی صحت کو کیسے برقرار رکھا جا سکتا ہے؟
طبی ماہرین جسمانی اور قلبی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے ہمیشہ کہتے ہیں کہ یومیہ 10 ہزار قدم چلنا چاہیے لیکن بیشتر افراد کے لیے روزمرہ کے معمولات کے ساتھ ایسا کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ تاہم بعض ماہرین نے واکنگ یا چہل قدمی کے علاوہ ورزش کے کچھ …
Read More »غزہ میں اسرائیل کے حملوں سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہزار سے زائد ہوگئی
غزہ کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ پر جاری حملوں میں اب تک ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہزار 306 ہو گئی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں تین ہزار 457 بچے بھی شامل ہیں۔ دوسری فلسطینی …
Read More »حماس کو ایسے ختم کرینگے ، جیسے دنیا نے نازیوں اور داعش کو کیا ، اسرائیلی وزیر خارجہ
اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن نے بھی جنگ بندی کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسیطنی مزاحمتی تنظیم حماس کو ایسے ختم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں جیسے دنیا نے نازیوں اور داعش کو ختم کیا۔ دوسری جانب فلسطینی وزیراعظم محمد اشتیے نے خبردار کیا ہے کہ اگر …
Read More »اسرائیل نے اقوام متحدہ کی جنگ بندی قرارداد ہوا میں اڑا دی ، زمینی فوج غزہ میں داخل
اقوام متحدہ میں جنگ بندی کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کیے جانے کے اسرئیل کی زمینی فوج غزہ میں داخل ہو گئی ہے، رات گئے محصور غزہ پر بمباری بھی کی گئی۔ اسرائیلی فوج نے غزہ پر زمین، فضا اور سمندر سے شدید حملے شروع کر دیئے ہیں، اسرائیل …
Read More »