نئی دہلی:بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے 10 ستمبر کو جی 20 سربراہی اجلاس کے دوران کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے ساتھ بات چیت میں وہاں موجود خالصتانیوں کی ’ہندوستان مخالف سرگرمیوں‘ پر تشویش کا اظہار کیا تھا، اس کے چھ دن بعد کینیڈا نے بھارت کے ساتھ آزاد …
Read More »عالمی خبریں
سابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن کو اخلاقی قوانین کی خلاف ورزی پر تین برس کی پروبیشن سزا
پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں تعینات رہنے والے سابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن کو اخلاقی قوانین کی خلاف ورزی پر تین برس کی پروبیشن سزا سنائی گئی ہے۔ پروبیشن سزا کے تحت وہ جیل نہیں جائیں گے تاہم تین سال تک نگرانی میں رہیں گے اور اگر اس دوران …
Read More »’سینکڑوں ٹن سامان خراب‘، 9 دن بعد طورخم بارڈر کو کھول دیا گیا
-افغانستان اور پاکستان کے درمیان طورخم سرحد کو جمعے کی صبح پیدل چلنے والوں اور گاڑیوں کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ایک اعلٰی سرکاری عہدیدار نے سرحدی گزرگاہ کھولے جانے کی تصدیق کی۔دونوں ملکوں کے سرحدی محافظوں کے مابین فائرنگ …
Read More »پاکستان میں سابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن کیخلاف تحقیقات میں بڑے انکشافات
اسلام آباد:پاکستان میں تعینات رہنے والے امریکی سفیر رچرڈ اولسن کے حوالے سے ممتاز امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ اولسن مختلف تحائف وصول کرنے اور ایک پاکستانی خاتون صحافی سے قریبی تعلقات کی بنا پر وفاقی تحقیقات کی زد میں آگئے ہیں اور انہیں 6 ماہ …
Read More »مغربی ممالک کا یو اے ای کو روس سے تجارت پر خبردار کرنے کا ارادہ
واشنگٹن:مغربی ممالک متحدہ عرب امارات کو روس سے تجارت پر خبردار کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق مغربی حکام کا روس کو سامان کی ترسیل روکنے کیلئے یو اے ای پر دباؤ ڈالنے کا ارادہ ہے۔امریکی، برطانوی، یورپی یونین حکام رواں ہفتے کے دورہ یو اے …
Read More »شمالی کوریا کے صدر رواں ماہ روس کا دورہ کریں گے
پیانگ یانگ:شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ اُن روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کے لیے روس کا دورہ کریں گے۔خبر رساں اداروں نے امریکی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ کِم جونگ اُن رواں مہینے بکتربند ٹرین میں روس کا دورہ کریں گے، دونوں رہنما روس کو جدید ہتھاریوں …
Read More »مودی کے ہندوستان میں بڑھتی ہندوتوا شدت پسندی ، اقلیتوں کیلئے سنگین خطرہ بن گئی
نئی دہلی : مودی کے ہندوستان میں بڑھتی ہندوتوا شدت پسندی اقلیتوں کے لئے سنگین خطرہ بن چکی ہے ، ہندوستان میں اقلیتوں کے حقوق کی کھلےعام خلاف ورزی جاری ہے۔بھارت میں مذہبی شدت پسندی اور عدم برداشت کے بڑھتے واقعات مودی کی نفرت انگیز پالیسیوں کا نتیجہ ہیں ، …
Read More »پاکستان کو قرضوں سے نجات کیلئے توانائی کے شعبے میں اصلاحات کی ضرورت ہے، امریکی عہدیدار
واشنگٹن:سینیئر امریکی عہدیدار الزبتھ ہورسٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کو توانائی کے شعبے میں اصلاحات کرنے اور قابل تجدید توانائی کے ذرائع کا انتخاب کرنے کی ضرورت ہے، عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے تجویز کردہ اصلاحات پاکستان کو قرض اور بیرونی فنانسنگ کے گھن چکر …
Read More »جرمنی کی شہریت حاصل کرنا آسان، دوہری شہریت بھی رکھنا ممکن، نیا قانون متعارف
جرمن حکومت نے شہریت حاصل کرنے عمل کو آسان کر دیا، نئے قانون کے تحت دوہری شہریت رکھنا بھی ممکن ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق جرمن حکومت کی جانب سے نیا قانون متعارف کرایا گیا ہے جس کے تحت اب جرمنی کی شہریت کے خواہشمند افراد کیلئے شہریت حاصل …
Read More »فنڈنگ میں کمی کے دوران اقوام متحدہ کا تنازعات سے متاثرہ کروڑوں افراد کی امداد کا فیصلہ
انسانی امداد میں کمی کے درمیان اقوام متحدہ اور اس کے شراکت داروں نے تنازعات اور دیگر بحرانوں سے متاثرہ دنیا بھر کے 25 کروڑ افراد کی مدد کرنے کا ہدف رکھا ہے۔ اخبار کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی جانب سے اس عزم کا اظہار ’عالمی یوم انسانی …
Read More »