Breaking News
Home / عالمی خبریں (page 9)

عالمی خبریں

امریکہ ایک نئے مہلک وائرس کی تیاری کر رہا ہے، روس کا دعویٰ

ماسکو:روس کی جوہری، حیاتیاتی اور کیمیائی دفاعی افواج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ امریکا ’وائرل میوٹیشنز‘ پر تحقیق کر کے ایک نئی وبا کی تیاری کر رہا ہے۔ روس کی جوہری، حیاتیاتی اور کیمیائی دفاعی افواج کے کمانڈر ایگور کریلوف نے آج (بدھ) کو "وائرل میوٹیشنز” پر امریکی تحقیق …

Read More »

’کتے کی طرح زندگی نہیں گزارنا چاہتا،‘ کتے کا روپ دھارنے والے جاپانی شہری کا دکھ

جاپان میں کتے کا رُوپ دھارنے والے شخص نے نیا بیان دیا ہے کہ وہ کتے کی طرح زندگی نہیں گزارنا چاہتے ہیں اور انہوں نے یہ روپ جانوروں کی محبت میں آ کر دھارا ہے۔ 21 جولائی کو دارالحکومت ٹوکیو کی گلیوں میں کتے کا روپ دھار کر ایک …

Read More »

آج دنیا میں عدم استحکام کی سب سے بڑی وجہ واشنگٹن ہے:چین

بیجنگ:چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے سنگاپور کے وزیر اعظم لی سن لونگ سے ملاقات میں اس بات پر زور دیا کہ بیجنگ کے خلاف امریکہ کے اقدامات سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ ملک دنیا میں عدم استحکام کا سب سے بڑا ذریعہ ہے۔ وانگ یی نے مزید …

Read More »

مُودی کا ہندوستان عیسائیوں کیلئے جہنم بن گیا ، سب سے بڑی جمہوریت کا دعویدار بے نقاب

نئی دہلی: مُودی کا ہندوستان عیسائیوں کے لئے جہنم بن گیا ، یونائیٹڈ کرسچین فورم کی سالانہ رپورٹ نے مودی سرکار کے سب سے بڑی جمہوریت اور مذہبی رواداری کے دعوؤں کی قلعی کھول دی ۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ6 ماہ میں ہندوستان کی 23ریاستوں میں عیسائی برادری کے خلاف پر …

Read More »

بھارت: عدالتی حکم پر اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی کی پارلیمانی رکنیت بحال

بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے گزشتہ ہفتے نااہلی کے احکامات معطل کیے جانے کے بعد اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی کو بحال کردیا گیا۔ واضح رہے کہ راہول گاندھی کو وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف ہتکِ عزت کے بیانات دینے پر نااہلی کا سامنا تھا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے …

Read More »

امریکہ تائیوان کے ساتھ عسکری تعاون بند کرے، چین

بیجنگ:چین کی وزارت دفاع نے ایک بار پھر امریکہ سے کہا کہ وہ تائیوان کے ساتھ فوجی تعاون بند کرے اور یہ کہ اس جزیرے پر ہتھیار بھیجنا بھی بند کرے۔چین کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس نے تائیوان کو ہتھیاروں کی امداد کے نئے پیکج کے …

Read More »

اسلام کو عظیم مذہب تسلیم کیے جانے کے حوالے سے امریکی کانگریس میں قراردار پیش

دواشنگٹن: اسلام کو عظیم مذہب تسلیم کیے جانے کے حوالے سے امریکی کانگریس میں قراردار پیش کر دی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق قرارداد ریاست ٹیکساس کے نمائندے ال گرین کی طرف سے پیش کی گئی ہے، قرارداد کے تائید کندگان میں کانگریس ممبران الہان عمر، راشدہ طلیب، آندرے کارسن …

Read More »

یوکرین جنگ: روسی فوج میں مزید 2 لاکھ 30 ہزار جوانوں کی بھرتی

روسی سکیورٹی کونسل کے ڈپٹی چیئرمین دمیتری مدودف نے کہا ہے کہ رواں برس کے اوائل سے فوج میں مزید 2 لاکھ 30 ہزار جوانوں کو بھرتی کیا گیا ہے۔ فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق وزیر دفاع سرگئی شویگو نے گذشتہ برس کہا تھا کہ روسی فوج …

Read More »

لاہور اور کراچی کی فضائی حدود کے لیے یورپی سیفٹی ایجنسی کا ’رِسک الرٹ‘

یورپی یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی (ای اے ایس اے) نے پورپین ایئرلائنز کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ پاکستان شہروں لاہور اور کراچی کے اوپر سے پرواز میں احتیاط کریں۔ یورپی یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے اتوار کو اپنی ایڈوائزی میں کہا ہے کہ جہاز لاہور اور …

Read More »

بھارت میں خواتین کو برہنہ گھمانے کا واقعہ بھیانک ہے، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے بھارتی ریاست منی پور میں خواتین کو برہنہ گھمانے کے واقعہ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ منی پور میں 2 خواتین کو برہنہ گھمانے کا واقعہ بھیانک اور سفاکانہ ہے۔ متاثرین سے …

Read More »