مشہور فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ نے عدالتی ضمانت کے باوجود رہائی نہ ملنے پر آئی جی پنجاب اور دیگر پولیس افسران کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی ہے۔ درخواست میں آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور، سی سی پی او لاہور بلال صدیق …
Read More »پاکستان
سائفر گمشدگی کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور پارٹی رہنما شاہ محمود قریشی پر فردِ جرم عائد کر دی
اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سائفر گمشدگی کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور پارٹی رہنما شاہ محمود قریشی پر فردِ جرم عائد کر دی ہے۔ پیر کو اڈیالہ جیل میں خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سائفر کیس کی سماعت کرتے ہوئے فیصلہ سنایا۔ …
Read More »ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلیں بحال کرنے کی درخواستیں اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کر دی
سابق وزیراعظم نواز شریف کے وکیل نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلیں بحال کرنے کی درخواستیں اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کر دی ہیں۔ پیر کو امجد پرویز ایڈووکیٹ نے دونوں ریفرنسز میں اپیلیں بحال کرنے کی درخواستیں دائر کیں۔ درخواست میں استدعا کی …
Read More »سپریم کورٹ کا فیصلہ: فوج کی تحویل سے 9 مئی کے ملزمان کی واپسی کیسے ہوگی؟
پاکستان کی سپریم کورٹ نے فوج کو ان افراد پر مقدمات چلانے سے روک دیا ہے جن پر الزام ہے کہ انہوں نے 9 مئی کو فوجی تنصیبات میں توڑ پھوڑ کی تھی۔ ملک کی سب سے بڑی عدالت نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ سویلینز کا ٹرائل سول …
Read More »چالیس دن تبلیغ پر گیا تھا، پاک فوج دنیا کی عظیم فوج ہے، شیخ رشید
اسلام آباد: عوام مسلم لیگ کے سربراہ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حامی سیاست دان شیخ رشید احمد کئی روز کی روپوشی کے بعد منظر عام پر آگئے۔شیخ رشید احمد نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے گرفتاری کے بعد سے لاپتہ تھے جس کے بعد گزشتہ روز انہوں نے …
Read More »سپریم کورٹ میں فوجی ٹرائل کیس کی سماعت پیر 23 اکتوبر کو ہوگی،9مئی فوجی عدالتوں میں سماعت کیخلاف دائر درخواستوں کی سماعت کیلئے اٹارنی جنرل و دیگر کو نوٹسز جاری
اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ میں فوجی ٹرائل کیس کی سماعت پیر 23 اکتوبر کو ہوگی، 5 رکنی بنچ کے سربراہ جسٹس اعجاز الاحسن ہونگے جبکہ 90 روز میں انتخابات کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 3رکنی بنچ کرے گا جبکہ9مئی کی دہشت گردی میں ملوث …
Read More »پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف چار سال بعد وطن واپس پہنچ گئے
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف چار سال بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ لاہور ایئرپورٹ پر سابق وزیراعظم شہباز شریف اور ن لیگی رہنماؤں نے نواز شریف کا استقبال کیا۔ کارکنان نے بھی اپنے قائد کا بھرپور استقبال کیا اور خوشی سے نہال ہوگئے۔ نواز شریف دبئی سے …
Read More »امریکی اور برطانوی ماہرین غزہ میں ہسپتال پر اسرائیلی حملے کو متنازع بنانے لگے
لاہور:امریکی اور برطانوی ماہرین نے غزہ میں ہسپتال پر اسرائیل کے فضائی حملے کو متنازع بنانے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔ایک روز قبل اسرائیلی فوج نے غزہ میں ہسپتال پر بمباری کر کے علاج معالجے کیلئے موجود 500 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کر دیا تھا، شہید ہونے والوں …
Read More »اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے معاملے پر نواز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے معاملے پر نواز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ عدالتِ عالیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ نواز شریف کو پاکستان واپس آنے پر گرفتار نہ کیا جائے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف …
Read More »آرمی چیف کی غیرقانونی تارکینِ وطن کی واپسی یقینی بنانے کی ہدایت
پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے تمام غیرقانونی تارکینِ وطن کی باعزت اور محفوظ وطن واپسی اور ملک بدری کے عمل کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ افواج پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ’چیف آف دی آرمی سٹاف عاصم منیر کی …
Read More »