Breaking News
Home / پاکستان (page 2)

پاکستان

اوقات میں رہیں آپ کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، بس بائے بائے ٹاٹا کیا کرو، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواکی گورنر خیبر پختون خواہ کوتڑی

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے گورنر فیصل کریم کنڈی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوقات میں رہیں آپ کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، بس بائے بائے ٹاٹا کیا کرو۔ ڈی آئی خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ گورنر …

Read More »

پاکستان کے وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم تعینات کر دیا گیا ہے

پاکستان کے وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم تعینات کر دیا گیا ہے۔ اسحاق ڈار کی ڈپٹی وزیراعظم کے طور پر تعیناتی کا نوٹیفیکشن اتوار کو کابینہ ڈویژن نے جاری کیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تعیناتی کی …

Read More »

الیکشن کمیشن کی فہرست میں پی ٹی آئی کے عادل بازئی ن لیگ کا حصہ، حقیقت کیا ہے؟

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جمعے کو قومی اسمبلی میں جماعتوں کی پوزیشن اور ان جماعتوں سے وابستہ ارکان کی فہرست جاری کی ہے۔ اس میں تصدیق کی گئی ہے کہ بلوچستان سے پاکستان تحریک انصاف کے واحد حمایت یافتہ آزاد رکن قومی اسمبلی عادل بازئی ن لیگ کا حصہ …

Read More »

عاصمہ جہانگییر کانفرنس کے دوران جرمن سفیر ’جنوبی ایشیا میں انسانی حقوق کا تحفظ‘ کے موضوع پر خطاب،نوجوان کا احتجاج

پاکستان میں جرمنی کے سفیر الفرڈ گراناس کو ایک تقریر کے دوران اس وقت مشکل کا سامنا کرنا پڑا جب ایک احتجاج کرنے والے نوجوان نے فلسطین کے حق میں بولنا شروع کر دیا۔ میڈیا کے مطابق سنیچر کو لاہور میں عاصمہ جہانگییر کانفرنس کے دوران جرمن سفیر ’جنوبی ایشیا …

Read More »

خیبر پختونخوا کے علاقے ٹانک سے سیشن جج اغوا، نامعلوم مقام پر منتقل

جنوبی وزیرستان میں تعینات سیشن جج کو ٹانک سے مسلح افراد نے اغوا کر لیا ہے۔ حکام خیبر پختونخوا پولیس کے مطابق سیشن جج شاکر اللہ مروت کو اغوا کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کا مزید کہنا ہے کہ ’سیشن جج ٹانک سے ڈیرہ …

Read More »

چار اداروں نے جسٹس بابر سے آڈیو لیک کیس سے الگ ہونے کی استدعا کر دی

پیمرا،پی ٹی اے،ایف آئی اے اور آئی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کرتے ہوئے کہا کہ اس مقدمے کی سماعت وہی بینچ آگے بڑھائے جو پہلے اسی نوعیت کی دوسری درخواست پر 2021 میں فیصلہ کر چکا ہے۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے اس سے قبل …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کو تاجروں نے بانی تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) سے بات چیت کی تجویز دے دی

وزیراعظم شہباز شریف کو تاجروں نے بانی تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) سے بات چیت کی تجویز دے دی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کراچی میں کاروباری شخصیات سے خطاب کیا اور کہا کہ اس سے غرض نہیں ہونی چاہیے کہ کس صوبے میں کس کی حکومت ہے۔ انہوں …

Read More »

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان ، امریکہ کا ایران کے ساتھ تجارت بڑھانے والوں کو پابندیوں کے حوالے سے خبر دار کر دیا

امریکہ نے پاکستان اور ایران کے درمیان باہمی تجارت کو بڑھانے کے معاہدوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تجارت کرنے والوں کو پابندیوں کے ممکنہ خطرے سے آگاہ رہنا چاہیے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے ان خیالات کا اظہار منگل کو …

Read More »

صدر ابراہیم رئیسی اور پاکستانی سینٹ کے چیرمین کی ملاقات

پاکستانی سینٹ کے سربراہ یوسف رضا گیلانی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی رہائش گاہ پر پہنچ کر ان سے ملاقات کی ۔ اس ملاقات میں صدرمملکت نے کہا کہ ہم باہمی مفادات کو باہمی تعلقات و تعاون کو فروغ دینے کی بنیاد سمجھتے ہيں اور …

Read More »

صدر ایران نے ہمسائیگی کی پالیسی کو آگے بڑھانے کے دائرے میں اپنے برادر اور مسلم ملک پاکستان کا دورہ کیا ہے: امیرعبداللہیان

حسین امیرعبداللہیان نے ایکس سوشل نیٹ ورک پر ایک پیغام شائع کرتے ہوئے کہا کہ صدر جناب ڈاکٹر رئیسی نے اسلامی جمہوریہ ایران کی ہمسائیگی کی پالیسی کو آگے بڑھانے کے دائرے میں اپنے برادر اور مسلم ملک پاکستان کا دورہ کیا ہے- انہوں نے مزید کہا کہ صدر آصف …

Read More »