Breaking News
Home / پاکستان (page 21)

پاکستان

بھارتی اخبار نے جرمن ایوانِ صدر کو بھارت کا بورڈنگ اسکول بنا کر پیش کردیا

بھارتی اخبار نے جرمن ایوانِ صدر کو بھارت کا بورڈنگ اسکول بنا کر پیش کردیا۔ اس بات کی نشاندہی بھارت میں تعینات جرمن سفیر نے بھارتی اخبار میں شائع ہونے والے غلط اشتہار کی نشاندہی اپنے ٹوئٹ میں کردی۔ سفیر ایکرمین نے اشتہار ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے وضاحت دی …

Read More »

ٹاک شو میں لڑائی: سینیٹر افنان اللہ نے شیر افضل مروت کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا

مسلم لیگ کے رہنما اور سینیٹر افنان اللہ خان نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا ہے۔ سنیچر کو سینیٹر افنان اللہ خان کی درخواست پر اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ میں دفعہ 506 اور 352 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔سینیٹر …

Read More »

بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی سے 20 روز قبل اغوا ہونے والے فٹ بال کے چھ میں سے چار کھلاڑی بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے

بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی سے 20 روز قبل اغوا ہونے والے فٹ بال کے چھ میں سے چار کھلاڑی بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے ہیں۔ عامر، فیصل، یاسر اور سہیل احمد کو ڈیرہ بگٹی کے پہاڑی علاقے شاری دربار میں اغوا کاروں نے چھوڑا۔ خاندانی ذرائع نے چاروں …

Read More »

مستونگ اور ہنگو میں خودکش حملے، کم سے کم 57 افراد ہلاک،92 زخمی

(ویب ڈیسک )پاکستان میں 12 ربیع الاول کے موقع پر مستونگ اور ہنگو میں خودکش حملوں میں 57 افراد ہلاک اور 92 زخمی ہو گئے ہیں۔ جمعے کو صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں 12 ربیع الاول کے موقع پر جلوس کے لیے جمع ہونے والے افراد کے قریب خودکش …

Read More »

پاک ایران گیس پائپ لائن پر امریکی اعتراضات، بریفنگ کیلئے وزارت خارجہ قائمہ کمیٹی میں طلب

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ نے وزارت خارجہ اور اٹارنی جنرل کو طلب کیا ہے تاکہ وہ ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکا کی جانب سے مبینہ طور پر اٹھائے گئے اعتراضات پر پینل کو بریفنگ دے سکیں۔ ایران دعویٰ کرتا رہا ہے کہ اس نے …

Read More »

آشوب چشم: پنجاب کے اسکول کل سے پیر تک بند رہیں گے

آشوبِ چشم کی وباء کی وجہ سے پنجاب بھر کے اسکول کل سے پیر تک بند رہیں گے۔ محکمۂ اسکولز ایجوکیشن پنجاب نے جمعرات اور ہفتے کو اسکول بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 29 ستمبر کو عیدِ میلاد النبیﷺ کی وجہ سے …

Read More »

نوازشریف کی وطن واپسی، (ن) لیگ کی حکمت عملی سامنے آگئی

نوازشریف کی وطن واپسی ،کیسز سے نمٹنے اور الیکشن کا پلان ترتیب دے دیاگیا ہے۔ ذرائع ن لیگ کے مطابق نوازشریف کی لیگل ٹیم کی سربراہی اعظم نذیر تارڑ کرینگے۔امجد پرویز ،عطااللہ تارڑاوردیگر وکلا بھی قانونی ٹیم کا حصہ ہونگے۔پلان کی حتمی شکل کے بعد شہبازشریف جمعرات کو لندن سے …

Read More »

سائفر کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت اوپن کورٹ میں ہو گی، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت پر آئندہ سماعت اوپن کورٹ میں ہو گی۔ پراسیکیوشن کی درخواست پر اِن کیمرہ سماعت کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے 2 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی امریکی سازش کے بیانیے سے خود پیچھے ہٹے ،انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد(ویب ڈیسک )نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی امریکا پر سازش کے بیانیے سے خود ہی پیچھے ہٹ گئے، بعض اوقات سیاستدان عوامی حمایت حاصل کرنے کے لیے ایسا مؤقف اپنا لیتے ہیں۔ ترک ٹی وی کو انٹرویو میں انوار الحق …

Read More »

پاکستان ٹیم کیلئے ویزے: بھارتی وزارت داخلہ سے تاحال این او سی جاری نہ ہوسکا

کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں شرکت کےلیے پاکستان کرکٹ اسکواڈ کو ویزوں کے اجراء کیلئے بھارتی وزارت داخلہ کی جانب سے اب تک این او سی ہی جاری نہیں ہوا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عدم اعتراض سرٹیفکیٹ (این او سی) نہ ملنے کی وجہ سے اسکواڈ کے ویزے تاخیر کا …

Read More »