Breaking News
Home / پاکستان (page 32)

پاکستان

’اپنی کمپنی بنانے کا خواب تھا‘، آن لائن رجسٹریشن سے نوجوان کیسے مستفید ہو رہے ہیں؟

سکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے نئے کاروبار کے لیے کمپنی رجسٹریشن کروانے کے عمل کو مکمل طور پر ڈیجیٹل کر دیا ہے۔ گذشتہ کئی سالوں سے جاری ڈیجیٹلائزیشن کا عمل اب مکمل طور پر خودکار ہوچکا ہے جس میں نوجوانوں نے بڑے پیمانے پر آئی ٹی سروسز سیکٹر میں …

Read More »

حکومت کے اتحادیوں نے نگران حکومت کے اختیارات میں مجوزہ اضافے سے متعلق ترمیم سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا

حکمران اتحاد میں شامل پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام ف نے نگران حکومت کے اختیارات میں مجوزہ اضافے سے متعلق ترمیم سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا ہے جبکہ اپوزیشن جماعت تحریک انصاف نے اس فیصلے کی مخالفت کی ہے۔ منگل کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران جمعیت …

Read More »

ویمن یونیورسٹی ملتان کی طالبہ سے 3 افراد کی مبینہ زیادتی

ویمن یونیورسٹی ملتان کی ایم فل کی طالبہ سے 3 افراد نے مبینہ زیادتی کی، جس کا مقدمہ تھانہ شہر سلطان میں درج کرلیا گیا۔ مظفر گڑھ پولیس کے مطابق متاثرہ طالبہ مقدمے میں موقف اختیار کیا کہ ایک سال قبل ملزم نے نشہ آور چیز پلا کر زیادتی کا …

Read More »

نگراں وزیراعظم کے لیے کوئی نام پیپلز پارٹی کو نہ تو پیش کیا گیا اور نہ ہی ہم نے کسی نام پر اتفاق کیا ہے، شیری رحمان

وفاقی وزیر ماحولیات شیری رحمان نے کہا ہے کہ کل فیک نیوز کے ذریعے کسی کو نگراں وزیراعظم کا تاج پہنایا گیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) ترجمان فیصل کریم کنڈی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں شیری رحمان نے کہا کہ نگراں وزیراعظم کے لیے کوئی نام پیپلز پارٹی …

Read More »

بچے کی پیدائش پر والد کو تنخواہ کے ساتھ ایک ماہ کی چھٹی، نیا قانون نافذ

پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے زچگی اور پدریت(والد بننے) کی چھٹی کے بل 2023 کی توثیق کر دی ہے۔ ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر نے بل کی توثیق آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت کی۔یہ بِل قرۃ العین مری نے سینیٹ میں 12 نومبر 2018 …

Read More »

فیس بک پر دوستی، انڈین خاتون پاکستانی نوجوان سے ملنے اپر دیر پہنچ گئی

فیس بک پر گہری دوستی پڑوسی ملک انڈیا سے شادی شدہ خاتون کو پاکستان کھینچ لائی۔ انجو نامی خاتون 22 جولائی کو صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع اپر دیر پہنچیں جہاں وہ اپنے سوشل میڈیا کے گہرے دوست نصراللہ خان کے گھر بطور مہمان رہ رہی ہیں۔ دیر خاص پولیس …

Read More »

نواز شریف کی پاکستان واپسی میں تاخیر، وجہ اسٹیبلشمنٹ یا عدلیہ؟

وفاقی حکومت کی مدت ختم ہونے میں تقریباً دو ہفتے باقی ہیں اور نگران حکومت کی تشکیل کے لیے حکمراں اتحاد کے درمیان مشاورت کا عمل بھی شروع ہو چکا ہے، جس کے بعد یقیناً عام انتخابات کا بگل بج جائے گا۔ ایسے میں حکمران جماعت کے قائد نواز شریف …

Read More »

لاہور ٹریفک پولیس کے پی ایچ ڈی وارڈنز، ‘سب سے زیادہ پڑھی لکھی فورس ہے’

لاہور میں سٹی ٹریفک پولیس کی جانب سے موٹر سائیکل سواروں کو ہیلمٹ پہنانے کی مہم تیز کر دی گئی ہے۔ جگہ جگہ ٹریفک پولیس اہلکار ناکہ لگائے کھڑے ہیں۔ اگر آپ بغیر ہیلمٹ کے بائیک چلا رہے ہیں تو آپ کسی صورت ان کی پکڑ سے بچ نہیں سکتے۔آپ …

Read More »

اقتدار کے آخری دنوں میں حکومت نے تیزی سے قانون سازی شروع کر دی

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کی حکومت نے اقتدار کے آخری دنوں میں تیزی سے قانون سازی شروع کر دی۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں اراکین نے متعدد بل پیش کیے جن میں سے مختلف بل منظور کر لیے گئے، وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اسمبلی میں اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی ترمیمی بل …

Read More »

لوگوں کو معاہدوں کے تحت بیرونِ ملک بھیجوا رہے ہیں: وزیر اوورسیز پاکستانیز

وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز ساجد حسین طوری نے کہا ہے کہ ’لوگوں کو معاہدوں کے تحت بیرونِ ملک بھیجوا رہے ہیں ناکہ وہ خود جا رہے ہیں۔‘ بدھ کو دورہ پشاور میں او پی ایف ریجنل آفس پشاور کے افسران اور فوکل پرسنز سے الگ الگ میٹنگز میں …

Read More »