لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے کئی رہنمائوں کو الیکشن کے لیے نااہل قرار دے دیا ہے۔ہائیکورٹ نے شاہ محمود قریشی ،فواد چودھری، حبا فواد ، خرم لطیف کھوسہ ،چودھری پرویز الہٰی اور صنم جاوید کو بھی الیکشن کیلئے نااہل قرار دے دیا۔ جسٹس علی باقر …
Read More »پاکستان
پاکستان نے ایران سے اپنا سفیر واپس بلانے کا اعلان کردیا جبکہ پاکستان میں ایرانی سفیر کو ملک چھوڑنے کی ہدایت کردی
پاکستان نے ایران سے اپنا سفیر واپس بلانے کا اعلان کردیا جبکہ پاکستان میں ایرانی سفیر کو ملک چھوڑنے کی ہدایت کردی۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے اپنی مختصر پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ پاکستان میں موجود ایرانی سفیر کو واپس جانے کا کہہ دیا ہے۔ انہوں …
Read More »آصفہ بھٹو زرداری کراچی میں پیپلز پارٹی کی انتخابی مہم چلانے کے لیے میدان میں
عدالت عظمیٰ کے فیصلے کے بعد پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کو بَلّے کے نشان سے محروم ہونا پڑا ہے جس کے باعث اس کے امیدوار اب آزاد حیثیت میں انتخابات لڑ رہے ہیں۔ ان امیدواروں کو الیکشن کمیشن کی جانب سے مختلف انتخابی نشانات الاٹ کیے گئے ہیں۔ پارٹی …
Read More »آصفہ بھٹو زرداری سندھ کے چھوٹے بڑے شہروں کے بعد ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں پیپلز پارٹی کی انتخابی مہم چلانے میدان میں اتر آئی
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو زرداری سندھ کے چھوٹے بڑے شہروں کے بعد ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں پیپلز پارٹی کی انتخابی مہم چلانے میدان میں اتر آئی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ’8 فروری پیپلز پارٹی کا دن ہوگا، ہماری طاقت یوتھ ہے …
Read More »بیمار ذہنیت والے لوگوں کے بیانات کو مد نظر رکھتے ہوئے میں صوبہ سندھ میں اپنی مہم کو ختم کر رہا ہوں۔‘شیر افضل مروت کا الیکشن مہم چھوڑنے کا فیصلہ واپس لینے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف کو منگل کے روز اس وقت وقتی جھٹکا لگا جب اس کے کارکنوں میں تیزی سے مقبول ہوتے ہوئے رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی کی انتخابی مہم سے الگ ہونے کا اعلان کردیا۔ تاہم چند گھنٹوں کے بعد شیر افضل مروت نے انتخابی مہم سے علیحدگی …
Read More »پنجاب اسمبلی: پی ٹی آئی کے امیدواروں کی فہرست، 84 نشستوں پر امیدوار نہیں
تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کے امیدواروں کی فہرست جاری کردی جس میں 84 نشستوں پر تاحال امیدواروں کے ناموں کا اعلان نہیں کیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف نے جمعے کو پنجاب اسمبلی کی 297 نشستوں پر اپنے امیدواروں کی فہرست جاری جس میں 84 نشستوں پر تاحال امیدوار کا …
Read More »پی ٹی آئی کے کون کون سے بڑے نام ٹکٹ حاصل کرنے میں ناکام رہے؟
پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی اور پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے ٹکٹوں کا اعلان کردیا ہے۔ جمعے کو تحریک انصاف کی جانب سے جاری کیے گئے ٹکٹوں میں پُرانے چہرے، وکلا اور دیرینہ کارکنان بھی امیدوار کے طور پر سامنے آئے ہیں، تاہم کچھ ایسے نامور رہنماؤں کو …
Read More »استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے اپنے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے
استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے اپنے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ جمعے کو آئی پی پی کی جانب سے جاری کی گئی فہرست میں آئی پی پی نے قومی اور پنجاب اسمبلی کی کل 51 ٹکٹیں جاری کی ہیں۔ آئی پی پی نے قومی و پنجاب …
Read More »میرے مقابلے میں ایسے لوگوں کو ٹکٹ دیے گئے جو رات کی تاریکی میں آئے: شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ان کے مقابلے میں ایسے لوگوں کو ٹکٹ دیے گئے ہیں جو رات کی تاریکی میں لندن اور امریکہ سے آئے۔ سنیچر کو اپنے ایکس اکاؤبٹ پر جاری کیے جانے والے ویڈیو بیان میں شیخ …
Read More »الیکشن کمیشن پر اسٹیبلشمنٹ کا دباؤ ہے تو وہ اس کو ثابت بھی کرے‘ چیف جسٹس
چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے کہا ہے کہ ’جو کہتا ہے کہ الیکشن کمیشن پر اسٹیبلشمنٹ کا دباؤ ہے تو وہ اس کو ثابت بھی کرے۔‘ یہ ریمارکس انہوں نے تحریک انصاف کو بلے کا نشان دیے جانے کے خلاف الیکشن کمیشن کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے دیے۔ …
Read More »