سپریم کورٹ نے بدنیتی، اشتعال انگیزی اور قیاس آرائیوں پر مبنی مقدمات کو عدالت پر غیر ضروری بوجھ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے زیر التوا مقدمات میں اضافہ اور انصاف کے نظام میں رکاوٹ ہوتی ہے۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں جسٹس جمال خان مندوخیل …
Read More »پاکستان
افغان سرزمین کا استعمال کرتے ہوئے فون کالز پر بھتہ طلب کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے لیے وفاقی حکومت کو افغانستان سے معاہدہ طے کرنے کی تجویز دی، (آئی جی) پولیس معظم جاہ انصاری
خیبرپختونخوا کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس معظم جاہ انصاری نے کہا ہے کہ افغان سرزمین کا استعمال کرتے ہوئے فون کالز پر بھتہ طلب کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے لیے وفاقی حکومت کو افغانستان سے معاہدہ طے کرنے کی تجویز دی ہے۔ ڈان اخبار میں شائع رپورٹ …
Read More »فواد چوہدری کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا
اداروں کے خلاف اکسانے کے الزام میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فواد چوہدری کا مزید جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے عدالت نے انہیں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا۔ فواد چوہدری کو 25 کو جنوری لاہور سے …
Read More »سابق صدر آصف زرداری نے مجھے قتل کرانے کے لیے ایک دہشت گرد تنظیم پر پیسہ لگایا ہوا ہے ،جس میں طاقت ور ایجنسی کے لوگ سہولت کار ہیں، چیئرمین عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری نے مجھے قتل کرانے کے لیے ایک دہشت گرد تنظیم پر پیسہ لگایا ہوا ہے جس میں طاقت ور ایجنسی کے لوگ سہولت کار ہیں۔ لاہور میں اپٌنی رہائش گاہ …
Read More »ایک تولہ سونا کی قیمت میںبڑا اضافہ، سونا کی قیمت دو لاکھ سے اوپر چلی گئی
ملک میں گزشتہ روز سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافے کے بعد آج پھر بڑا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ روپے سے تجاوز کرگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 7000 روپے …
Read More »تحریک انصاف نےعمران خان پر قاتلانہ حملے کی نئی جے آئی ٹی کی تشکیل چیلنج کردی
لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے لیے نئی جے آئی ٹی کی تشکیل چیلنج کر دی۔پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے وفاقی حکومت کے جے آئی ٹی کے نوٹیفکیشن کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا ہے۔ یاسمین راشد کی درخواست میں …
Read More »صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری یا مائنس ون فارمولے پر سخت عوامی رد عمل سامنے آئے گا
لاہور: صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری یا مائنس ون فارمولے پر سخت عوامی رد عمل سامنے آئے گا۔ صدر مملکت عارف علوی نے سینئر صحافیوں سے گورنر ہاؤس میں ملاقات کے دوران بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات کے حوالے سے حکومت …
Read More »سیاسی شخصیت کو چہرہ ڈھانپ کر پیش کرنا انسانیت کی تذلیل ہے۔ الیکشن کمیشن کوئی ریاستی ادارہ نہیں، نہ ہی بغاوت کا مقدمہ درج کرسکتاہے،اعتزار احسن
ماہر قانون اعتزازاحسن کا کہنا ہے کہ سیاسی شخصیت کو چہرہ ڈھانپ کر پیش کرنا انسانیت کی تذلیل ہے۔ الیکشن کمیشن کوئی ریاستی ادارہ نہیں، نہ ہی بغاوت کا مقدمہ درج کرسکتاہے۔ رہنما پیپلزپارٹی اعتزاز احسن نے ہم نیوز کےپروگرام صبح سے آگے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ …
Read More »ڈالر کی اونچی اڑان کے باعث پاکستانی روپے کی قدر مزید کم ہو گئی۔ انٹر بینک میں ڈالر مزید 25 روپے مہنگا ہو گیا
کراچی: ڈالر کی اونچی اڑان کے باعث پاکستانی روپے کی قدر مزید کم ہو گئی۔ انٹر بینک میں ڈالر مزید 25 روپے مہنگا ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 25 روپے تک کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور …
Read More »عمران خان سے کہا تھا کہ ہمیں کام کرنے دیں، ان کو کچھ لوگوں کی جانب سے غلط گائیڈ کیا گیا، پرویز الہی
پنجاب کے سابق وزیراعلی پرویزالہٰی نے کہا ہے کہ عمران خان سے کہا تھا کہ ہمیں کام کرنے دیں، ان کو کچھ لوگوں کی جانب سے غلط گائیڈ کیا گیا۔ لاہو میں میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے پرویز الہی نے کہا کہ ہم نے 5سالوں کے برابرکام کیا ہے،اللہ کے بعدعمران …
Read More »