پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔پشاور ہائیکورٹ نے مختصر تحریری فیصلہ جاری کیا، فیصلہ جسٹس ارشد علی نے تحریر کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کا سرٹیفکیٹ ویب سائٹ پر جاری کیا جائے۔پشاور …
Read More »پاکستان
عالمی عدالت انصاف اسرائیل کو غزہ میں جنگ روکنے کا حکم دے، جنوبی افریقہ کا مطالبہ
جنوبی افریقہ نے عالمی عدالت انصاف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کو غزہ میں فوجی آپریشن کو فوری طور پر معطل کرنے کا حکم دے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں روئٹرز اور اے پی کے مطابق جمعرات کو نیدرلینڈز کے شہر دی ہیگ میں جنوبی افریقہ کی جانب …
Read More »سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف (مرحوم) کی اپیل مسترد کر دی، سزائے موت برقرار، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیا
سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف (مرحوم) کی اپیل مسترد کرتے ہوئے خصوصی عدالت کی سزا درست قرار دے دی اور فیصلے میں سزائے موت کو برقرار رکھا ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پرویز مشرف کے ورثاء نے متعدد نوٹسز پر بھی کیس کی …
Read More »الیکشن کے لیے نااہلی کا فیصلہ برقرار، صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی مسترد
لاہور ہائی کورٹ کے الیکشن ٹریبیونل نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر اور پارٹی کی سرگرم کارکن صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف دائر اپیلیں خارج کرتے ہوئے ریٹرننگ افسران کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔ اتوار کے روز سماعت کرتے ہوئے الیکشن ٹریبیونل کے …
Read More »حوثیوں کے حملے، پاکستان نیوی کے جنگی جہاز بحیرہ عرب میں تعینات
پاکستان کی بحری افواج نے ’میری ٹائم سکیورٹی کے حالیہ واقعات‘ کے بعد بحیرہ عرب میں جنگی جہاز تعینات کر دیے ہیں۔ عرب نیوز کے مطابق پاکستان کی بحریہ کے ترجمان نے اتوار کو جاری بیان میں کہا کہ ’بحری تجارتی راستوں کی مسلسل نگرانی بھی پاکستان نیوی کر رہی …
Read More »سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید کے استعفے پر الیکشن کمیشن کا بیان سامنے آ گیا
سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید کے استعفے پر الیکشن کمیشن کا بیان سامنے آ گیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید ایک ذہین اور محنتی افسر ہیں، وہ بہت اچھے طریقے سے کام کر رہے ہیں۔ ترجمان نے کہا ہے کہ عمر حمید کی …
Read More »پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) 54 سال سے میرے دوست ہیں، وہ اس وقت مشکل میں ہیں، کس طرح تنقید کروں،سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار
سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) 54 سال سے میرے دوست ہیں، وہ اس وقت مشکل میں ہیں، کس طرح تنقید کروں۔ ٹیکسلا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ مخالفین پر تنقید پسند نہیں۔ کارکردگی …
Read More »میں اور میرے آباؤ اجداد نظریہ الحاق پاکستان کے داعی ہیں،آزادکشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انوارالحق
آزادکشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انوارالحق نے کہا کہ میں اور میرے آباؤ اجداد نظریہ الحاق پاکستان کے داعی ہیں۔ کوٹلی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری انوارالحق نے کہا کہ شہداء کشمیر کے صدقے آزاد کشمیر میں ہم ان بڑے عہدوں پر بیٹھے ہوئے ہیں۔ افواج پاکستان کے …
Read More »شاہ محمود قریشی سمیت پی ٹی آئی کے متعدد رہنماؤں کو الیکشن لڑنے کی اجازت
الیکشن 2024 کے لیے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کیے جانے کے خلاف اپیلیں دائر کرنے کا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے۔ اب کاغذات کی جانچ پڑتال اور اپیلوں پر سماعت کا سلسلہ جاری ہے۔ ریٹرننگ افسران کی جانب سے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کیے جانے کے …
Read More »’انتخابات کا التوا قبول نہیں‘، تینوں بڑی جماعتوں نے سینیٹ کی قرارداد مسترد کردی
پاکستان کی بڑی سیاسی جماعتوں نے ایوان بالا (سینیٹ) کی اس قرارداد کو مسترد کردیا ہے جس میں فروری 2024 میں ہونے والے عام انتخابات کو ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی، پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ کی قرارداد سے لاتعلقی …
Read More »