ون ینگ ورلڈ 2022 میں 190ممالک میں سے 15 نوجوان سیاستدانوں کوشارٹ لسٹ کیا گیا تھا جس میں سے پاکستانی خاتون کو بھی منتخب کیا گیا۔ ایوارڈ وصول کرنے والی سمیرا شمس کا کہنا ہے کہ ایوارڈ ملنے سے پسماندہ علاقوں میں تعلیم حاصل کرنے والی خواتین کی حوصلہ افزائی ہوگی۔ سمیرا شمس نے خواتین کے مسائل پر توجہ دی اور ان کی نمائندگی کرتے ہوئے قانون سازی بھی کرائی۔
Home / تارکین وطن / پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی نے دنیا کی بہترین نوجوان پارلیمنٹیرین کا ایوارڈ حاصل کرلیا
Check Also
برطانیہ میں غیر قانونی تارکین وطن اور ملازمت دینے والوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن
لندن (سی این آئی )برطانیہ میں غیر قانونی تارکین وطن اور انہیں ملازمت فراہم کرنے …