Breaking News
Home / کھیل / اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ورلڈ کپ، قومی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ورلڈ کپ، قومی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ میں قومی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ قطر کے دارالحکومت دوحا میں جاری کوارٹرفائنل میچ میں پاکستان نے تنزانیہ کو دو ایک سے شکست دے دی ہے ۔ واضح رہے کہ ٹورنامنٹ کا سیمی فائنل اور فائنل میچ بھی آج ہی کھیلا جائے گا۔ اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ میں پاکستان سمیت 24 ممالک کی 28 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔  پاکستانی ٹیم گروپ اے میں شامل ہے ۔ قطر، سوڈان اور بوسنیا کی ٹیمیں بھی گروپ اے کا حصہ ہیں ۔

 

 

 

Check Also

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ون ڈے ، ٹی 20اور ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ون ڈے ، ٹی 20اور ٹیسٹ پلیئرز کی نئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے