Breaking News
Home / پاکستان / وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر و شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی آصف علی زرداری کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر و شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی آصف علی زرداری کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر و شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی آصف علی زرداری کی  ملاقات ہوئی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس آمد پر شہباز شریف نے آصف زرداری کا استقبال کیا جب کہ آصف زرداری نے وزیراعظم کی خیریت دریافت کی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سابق صدر کی آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ دونوں رہنماؤں کےدرمیان ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

 

 

Check Also

میوزیکل کنسرٹ ،حمیرا ارشد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے