Breaking News
Home / پاکستان / تو شہ خانہ کیس:عمران خان کیخلاف فوجداری کارروائی کی درخواست قابل سماعت قرار

تو شہ خانہ کیس:عمران خان کیخلاف فوجداری کارروائی کی درخواست قابل سماعت قرار

الیکشن کمیشن کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں فوجداری کارروائی کی درخواست قابل سماعت قرار دے دی گئی۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت نے الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کی درخواست قابل سماعت قرار دے دی۔ عدالت نےتوشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کو 9 جنوری کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔

 

 

Check Also

پاسپورٹس میں سابقہ شوہر کے نام کا باکس بھی ہو گا: ڈی جی پاسپورٹس

ڈی جی پاسپورٹس مصطفیٰ جمال کا کہنا ہے کہ شادی شدہ خاتون کا پاسپورٹ میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے