Breaking News
Home / پاکستان / استعفوں کی تصدیق :پی ٹی آئی ایم این ایز کا جمعرات کو اسپیکر کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ

استعفوں کی تصدیق :پی ٹی آئی ایم این ایز کا جمعرات کو اسپیکر کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے ایم این ایز نے جمعرات کو اسپیکر کےسامنے پیش ہو کر استعفوں کی تصدیق کا فیصلہ کر لیا۔ پی ٹی آئی کے 123ارکان نے جمعرات کو اسپیکر کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ارکان اسپیکر راجہ پرویز اشرف کے رو برو مستعفی ہونے کی تصدیق کریں گے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی ارکان اسمبلی 22 دسمبر کو خیبرپختونخوا ہاوس اسلام آباد میں جمع ہوں گے۔ارکان شاہ محمود قریشی کی سربراہی میں پارلیمنٹ آئیں گے۔

 

Check Also

پاسپورٹس میں سابقہ شوہر کے نام کا باکس بھی ہو گا: ڈی جی پاسپورٹس

ڈی جی پاسپورٹس مصطفیٰ جمال کا کہنا ہے کہ شادی شدہ خاتون کا پاسپورٹ میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے