Breaking News
Home / عالمی خبریں / سال رواں کا اختتام: دنیا بھر میں فلسطینیوں کی تعداد ایک کروڑ 43 لاکھ سے بڑھ جائے گی، مرکز شماریات

سال رواں کا اختتام: دنیا بھر میں فلسطینیوں کی تعداد ایک کروڑ 43 لاکھ سے بڑھ جائے گی، مرکز شماریات

فلسطینی مرکز برائے شماریات کے مطابق اس سال کے اختتام تک دنیا میں فلسطینیوں کی تعداد ایک کروڑ 43 لاکھ سے بڑھ جائے گی۔ مقبوضہ بیت المقدس سے عرب میڈیا کے مطابق نئے سال کی آمد سے پہلے فلسطین میں فلسطینیوں اور یہودیوں کی تعداد یکساں ہوجائے گی۔ مرکز شماریات کا مزید کہنا ہے کہ سرزمین فلسطین پر آباد فلسطینیوں کی مجموعی تعداد 71 لاکھ تک پہنچ جائے گی۔ مرکز شماریات کے مطابق عرب ملکوں میں 64 لاکھ فلسطینی جلاوطنی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

 

 

 

Check Also

برطانیہ عالمی جنگوں میں لڑنے والے مسلمان فوجیوں کے لیے یادگار تعمیر کرے گا

برطانیہ اُن لاکھوں مسلمان فوجیوں کے لیے ایک جنگی یادگار تعمیر کر رہا ہے جنہوں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے