Breaking News
Home / مشرق وسطی / بن گویر کے دورہ مسجد اقصیٰ کی شدید مذمت کرتے ہیں:حماس

بن گویر کے دورہ مسجد اقصیٰ کی شدید مذمت کرتے ہیں:حماس

مقبوضہ بیت المقدس:حماس نے انتہا پسند اسرائیلی وزیر سلامتی بن گویر کے حکومتی سکیورٹی میں مسجد اقصیٰ وزٹ کو خطرناک پیش رفت قرار دیتے ہوئے اس طرح کے کسی بھی اقدام پر انتباہ جاری کیا ہے۔ ادھر صہیونی وزیر بن گویر کے اس دورہ پر رد عمل دیتے ہوئے فلسطینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ وہ انتہا پسند وزیر بن گویر کی طرف سے مسجد اقصیٰ پر حملے کی شدید مذمت کرتی ہے اور اسے ایک غیر معمولی اشتعال انگیزی اور تنازع میں خطرناک اضافہ سمجھتی ہے۔

 

 

 

Check Also

صدر ایران اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر ایران اور برصغیر میں سوگ

ہیلی کاپٹر سانحہ میں ایران کے صدر، وزیر خارجہ اور دیگر ساتھیوں کی شہادت کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے