Breaking News
Home / کشمیر / سابق صدر آزادجموں وکشمیر سردار محمد انور خان کی وفات پر کل 20 جنوری 2023 کو آزاد کشمیر بھر میں عام تعطیل کا اعلان

سابق صدر آزادجموں وکشمیر سردار محمد انور خان کی وفات پر کل 20 جنوری 2023 کو آزاد کشمیر بھر میں عام تعطیل کا اعلان

سابق صدر آزادجموں وکشمیر میجر جنرل ریٹائرڈ سردار محمد انور خان کی وفات پر کل 20 جنوری 2023 کو آزاد کشمیر بھر میں عام تعطیل ہوگی۔آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر نے سابق صدر ریاست میجر جنرل ریٹائرڈ سردار محمد انور خان کے انتقال پر ملال کے موقع پر 20 جنوری2023 بروز جمعتہ المبارک کو ریاست بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلہ میں محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کی جانب سے عام تعطیل کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

 

 

Check Also

آزاد کشمیر مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ کے خلاف احتجاج نے پر تشدد رخ اختیار کر لیا، اسلام گڑھ پولیس آفیسر گولی لگنے سے جاں بحق

آزاد کشمیر میں بھاری بلوں کے خلاف مظاہروں میں گولیاں چل گئی ، فائرنگ سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے