Breaking News
Home / پاکستان / پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو چیف جسٹس سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی، رجسٹرار کا بھی ملنے سے انکار

پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو چیف جسٹس سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی، رجسٹرار کا بھی ملنے سے انکار

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے اراکین کو چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔نجی ٹی وی کے مطابق منگل کو پی ٹی آئی کے اراکین چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے ملاقات کیلئے سپریم کورٹ آئے لیکن انہیں ملاقات کی اجازت نہ مل سکی، رجسٹرار سپریم کورٹ نے بھی اراکین سے ملاقات کے لئے انکار کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس سے ملاقات کیلئے آنے والے اراکین قومی اسمبلی کی تعداد 8 تھی جو جسٹس عمر عطا بندیال سے سے پی ٹی آئی کے استعفوں کی منظوری سے متعلق ملنا چاہتے تھے۔

 

 

Check Also

پاسپورٹس میں سابقہ شوہر کے نام کا باکس بھی ہو گا: ڈی جی پاسپورٹس

ڈی جی پاسپورٹس مصطفیٰ جمال کا کہنا ہے کہ شادی شدہ خاتون کا پاسپورٹ میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے