Breaking News
Home / کھیل / پی ایس ایل کا نمائشی میچ:افتخار احمد کےوہاب ریاض کوایک اوور میں 6چھکے

پی ایس ایل کا نمائشی میچ:افتخار احمد کےوہاب ریاض کوایک اوور میں 6چھکے

پی ایس ایل کے نمائشی میچ میں افتخار احمد نے وہاب ریاض کوایک اوور میں 6چھکے جڑ دیے۔ وہاب ریاض کو نگران وزیر کھیل بننے کے بعد ہی پی ایس ایل کا پہلا میچ مہنگا پڑ گیا۔ پنجاب کے نگران وزیر کھیل کو افتخار احمد نے ایک ہی اوور میں چھ چھکے جڑ دیے۔افتخار کی جانب سے 6 چھکوں کے بعد ‘افتی مینیا’ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے۔ افتخاراحمد نے 50 گنیدوں پر94 رنز کی ناقابل شکست جارحانہ اننگز کھیلی۔ پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کا نمائشی میچ بگٹی اسٹیڈیم میں جاری ہے۔ میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو185رنز کا ہدف دیا ہے۔ کوئٹہ کے اسٹیڈیم کی رونقیں لوٹ آئیں۔ اسٹیڈیم شائقین سے کھچا کھچ بھرا ہوا ہے۔

Check Also

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ون ڈے ، ٹی 20اور ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ون ڈے ، ٹی 20اور ٹیسٹ پلیئرز کی نئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے