Breaking News
Home / پاکستان / آئی ایس پی آر کی آرمی چیف کے دورہ امریکا سے متعلق خبروں کی تردید

آئی ایس پی آر کی آرمی چیف کے دورہ امریکا سے متعلق خبروں کی تردید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے دورہ امریکا سے متعلق خبروں کی تردید کر دی۔ ڈی کی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کے دورہ امریکا سے متعلق سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں بےبنیاد ہیں، آرمی چیف 10 فروری تک سرکاری دورے پر برطانیہ میں ہیں۔انہوں نے کہا کہ آرمی چیف برطانیہ میں 5 ویں پاک برطانیہ استحکام کانفرنس کیلئے گئے ہیں، یہ کانفرنس دونوں ممالک میں فوجی تعاون کیلئےسال میں 2 بارہوتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ 2016 سےعسکری قیادت کانفرنس میں شرکت کر رہی ہے۔

 

 

Check Also

پاسپورٹس میں سابقہ شوہر کے نام کا باکس بھی ہو گا: ڈی جی پاسپورٹس

ڈی جی پاسپورٹس مصطفیٰ جمال کا کہنا ہے کہ شادی شدہ خاتون کا پاسپورٹ میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے