Breaking News
Home / پاکستان / رانا ثناء اللہ عمران خان کو قتل کرانا چاہتے ہیں، یاسمین راشد کا الزام

رانا ثناء اللہ عمران خان کو قتل کرانا چاہتے ہیں، یاسمین راشد کا الزام

تحریک انصاف کی سنٹرل پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ پر الزام عائد کردیا کہ وہ عمران خان کو قتل کرانا چاہتے ہیں۔ یاسمین راشد نے عمران خان پر حملے کی جے آئی ٹی پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت نے معاملے پر بائیس جنوری کو نئی جے آئی ٹی بنا دی ہے جس پر ہمیں اعتراض ہے نئی جے آئی ٹی میں وہ چار لوگ شامل ہیں جنہوں نے ہمارا کیس خراب کیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے مقبول ترین لیڈر پر قاتلانہ حملہ ہوا، پہلے بھی عمران خان پر حملے کے ثبوتوں میں خردبرد ہوئی اور کیس کی تفتیش نہیں کی گئی، عمران خان کہتے ہیں حملے میں موجودہ حکومت ملوث ہے، حملے کی رپورٹ ہائیکورٹ میں موجود ہے۔

 

 

Check Also

پاسپورٹس میں سابقہ شوہر کے نام کا باکس بھی ہو گا: ڈی جی پاسپورٹس

ڈی جی پاسپورٹس مصطفیٰ جمال کا کہنا ہے کہ شادی شدہ خاتون کا پاسپورٹ میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے