روس کا بیلاروس کے ساتھ جوہری ہتھیار رکھنےکا معاہدہ ہوگیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق یوکرین نے روس اور بیلاروس کے درمیان جوہری ہتھیار رکھنے کے معاہدے کی شدید مذمت کی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق روسی اقدام پر یوکرین نے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا۔ ادھر یوکرینی وزارت خارجہ نے کہا کہ روس کے خلاف سلامتی کونسل کا اجلاس فوری بلایا جائے۔ خبر ایجنسی کے مطابق روسی صدر پیوٹن نے گزشتہ روز بیلا روس میں جوہری ہتھیار رکھنے کے معاہدے کا بتایا تھا۔
Check Also
غزہ جنگ: پیرس میں تصادم کے بعد طلبہ کا احتجاج ختم، نیویارک میں جاری
فرانس اور امریکہ میں غزہ جنگ کے خلاف معروف یونیورسٹیوں کے طلبہ کے احتجاج کے …