Breaking News
Home / مشرق وسطی / فلسطینیوں کی حمایت اور مدد ہماری اولین ترجیح ہے: قطری وزیراعظم

فلسطینیوں کی حمایت اور مدد ہماری اولین ترجیح ہے: قطری وزیراعظم

دوحہ:قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ الشیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے کہا ہےکہ فلسطینیوں کی حمایت اور ان کی ثابت قدمی کے لیے مدد قطر کی خارجہ پالیسی کی اولین ترجیح ہے۔جاسم آل ثانی نےقطر ٹی وی کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو کے دوران کہا کہ دنیا مسجد اقصیٰ میں ہونے والی حالیہ خلاف ورزیوں کے بارے میں "دوہرے معیار” کا شکار ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کا ملک اردن، مصر اور امریکا کے ساتھ گہری رابطے میں ہے تاکہ اسرائیلیوں کو مسجد اقصیٰ میں مقدس مقام کی بے حرمتی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے باز رکھا جا سکے۔

Check Also

صدر ایران اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر ایران اور برصغیر میں سوگ

ہیلی کاپٹر سانحہ میں ایران کے صدر، وزیر خارجہ اور دیگر ساتھیوں کی شہادت کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے