Breaking News
Home / عالمی خبریں / یوکرین نے صدر پیوٹن کو قتل کرنے کی کوشش میں صدارتی محل کو ڈرونز سے نشانہ بنایا، روس

یوکرین نے صدر پیوٹن کو قتل کرنے کی کوشش میں صدارتی محل کو ڈرونز سے نشانہ بنایا، روس

کیف: یوکرین نے روس کے صدر پیوٹن پر حملہ کرنے کی تردید کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے بیان میں کہا کہ روس کے صدر پیوٹن پرحملہ یوکرین نے نہیں کیا۔ ہم اپنی سرزمین پر اپنے لوگوں اور علاقے کو بچانے کے لیے لڑ رہے ہیں۔ کیف ماسکو کو نشانہ نہیں بنا رہا اور نہ ہی کریملن پرحملے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔کریملن پر حملہ روس کے انتہائی ردعمل کا سبب بن سکتا ہے۔ روس نے گزشتہ روز دعویٰ کیا تھا کہ یوکرین نے صدر پیوٹن کو قتل کرنے کی کوشش میں صدارتی محل کو ڈرونز سے نشانہ بنایا۔ ڈرون حملے کے بعد ماسکو کے مئیر نے بغیر اجازت لیے ڈرون اڑانے پر پابندی عائد کردی ہے۔

 

 

Check Also

غزہ جنگ: پیرس میں تصادم کے بعد طلبہ کا احتجاج ختم، نیویارک میں جاری

فرانس اور امریکہ میں غزہ جنگ کے خلاف معروف یونیورسٹیوں کے طلبہ کے احتجاج کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے