Breaking News
Home / پاکستان / عمران خان کی 8 مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 8 جون تک توسیع کردی

عمران خان کی 8 مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 8 جون تک توسیع کردی

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی 8 مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 8 جون تک توسیع کردی جبکہ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ کیس میں اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 31 مئی تک درخواست ضمانت منطور کرلی۔ عمران خان القادر ٹرسٹ کیس میں نیب راولپنڈی اور 8 مقدمات میں ضمانت کے لیے انسدادِ دہشت گردی اسلام آباد کی عدالت میں پیشی کے لیے اہلیہ بشریٰ بی بی کے ہمراہ لاہور سے جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد پہنچے ہیں، علاوہ ازیں نیب نے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو القادر ٹرسٹ کیس کی تحقیقات کے حوالے سے آج بیان ریکارڈ کرانے کے لیے سمن جاری کر رکھا ہے۔

Check Also

پاسپورٹس میں سابقہ شوہر کے نام کا باکس بھی ہو گا: ڈی جی پاسپورٹس

ڈی جی پاسپورٹس مصطفیٰ جمال کا کہنا ہے کہ شادی شدہ خاتون کا پاسپورٹ میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے