Breaking News
Home / تارکین وطن / مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی واپسی کی تاریخ فائنل ہو گئی

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی واپسی کی تاریخ فائنل ہو گئی

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی واپسی کی تاریخ فائنل ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق شریف فیملی کے اجلاس کے دوران نوازشریف کی واپسی کیلئے 15 اکتوبر کی تاریخ پر اتفاق کر لیا گیا ہے۔ شہباز شریف نے مشورہ دیا کہ نوازشریف ستمبر کی بجائے اکتوبر کے وسط میں پاکستان پہنچیں گے۔ ملاقات میں چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ،انتخابات کی تاریخ اورقانونی رکاوٹوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔

Check Also

برطانیہ میں غیر قانونی تارکین وطن اور ملازمت دینے والوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن

لندن (سی این آئی )برطانیہ میں غیر قانونی تارکین وطن اور انہیں ملازمت فراہم کرنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے