Breaking News
Home / پاکستان / بشریٰ بی بی اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، نعیم پنجوتھا

بشریٰ بی بی اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، نعیم پنجوتھا

÷÷-

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین کے وکیل نعیم پنجوتھا کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اپنے بیان میں نعیم پنجوتھا نے کہا کہ بشریٰ بی بی اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، بشریٰ بی بی کو روزانہ عدالتوں کے چکر لگوانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ نعیم پنجوتھا نے کہا کہ بشریٰ بی بی سے منسلک بیانات غلط ہیں۔ ان کا حقیقت سے تعلق نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کے خلاف کرپشن کے مقدمات درج کیے جا رہے ہیں۔

 

Check Also

میوزیکل کنسرٹ ،حمیرا ارشد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے