Breaking News
Home / عالمی خبریں / روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکہ نے خبردار کیا ہے کہ وہ روس کے انتخابات 2024 میں مداخلت نہ کرے

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکہ نے خبردار کیا ہے کہ وہ روس کے انتخابات 2024 میں مداخلت نہ کرے

ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکہ نے خبردار کیا ہے کہ وہ روس کے انتخابات 2024 میں مداخلت نہ کرے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنے ایک بیان میں امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وہ مارچ میں ہونے والے انتخابات میں مداخلت نہ کرے۔ انہوں نے کہا کہ مغرب روسو فوبیا میں مبتلا ہے اور امریکہ روسی وسائل کو لوٹنا چاہتا ہے۔ ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ اگر کسی نے بھی روس کے انتخابات میں مداخلت کی تو اسے روس پر حملہ تصور کیا جائے گا۔واضح رہے کہ روس اور امریکہ کے تعلقات گزشتہ کئی دہائیوں سے کشیدہ ہیں اور روس کو اہم مواقعوں پر خدشات لاحق رہتے ہیں کہ امریکہ روس کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ روس یوکرین جنگ میں بھی امریکہ کی جانب سے یوکرین کو مختلف طریقوں سے امداد فراہم کی جا رہی ہے

 

 

Check Also

برطانیہ عالمی جنگوں میں لڑنے والے مسلمان فوجیوں کے لیے یادگار تعمیر کرے گا

برطانیہ اُن لاکھوں مسلمان فوجیوں کے لیے ایک جنگی یادگار تعمیر کر رہا ہے جنہوں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے