Breaking News
Home / مشرق وسطی / غزہ میں امریکی’ویپن گائیڈنس سسٹم‘ کے استعمال کا ثبوت حاصل کرلیا، ایمنسٹی انٹرنیشنل

غزہ میں امریکی’ویپن گائیڈنس سسٹم‘ کے استعمال کا ثبوت حاصل کرلیا، ایمنسٹی انٹرنیشنل

انسانی حقوق کی علامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ اس نے غزہ میں امریکی’ویپن گائیڈنس سسٹم‘ کے استعمال کا ثبوت حاصل کرلیا۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اس حوالے سے کہا کہ غزہ میں 13 اکتوبر کے حملے میں 43 شہری مارے گئے۔ حملے میں امریکی ’جوائنٹ ڈائریکٹ اٹیک امیونیشنز گائیڈنس سسٹم‘ استعمال کیا گیا۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق حملے کی جگہ سے ملبے سے امریکی اسلحے کے پرزے ملے ہیں۔

Check Also

صدر ایران اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر ایران اور برصغیر میں سوگ

ہیلی کاپٹر سانحہ میں ایران کے صدر، وزیر خارجہ اور دیگر ساتھیوں کی شہادت کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے