Breaking News
Home / کشمیر / صدارتی سیکرٹریٹ،ایوان صدر،کشمیر ہاؤس،اسلام آباد

صدارتی سیکرٹریٹ،ایوان صدر،کشمیر ہاؤس،اسلام آباد

اسلام آباد( ویب ڈیسک)21 دسمبر 2023ء صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے پاکستان مسلم لیگ(ن) آزادکشمیر کے صدر شاہ غلام قادر کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ا س موقع پر ملاقات میں آزادکشمیر کے سینئر وزیرکرنل ریٹائرڈ وقاراحمد نور اور وزیرمذہبی امور و اوقاف محمد احمد رضا قادری بھی موجود تھے۔ اس موقع پرصدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور پاکستان مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر کے صدر شاہ غلام قادر اور مسلم لیگ (ن) کے وفد کے اراکین کے درمیان باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

Check Also

آزاد کشمیر مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ کے خلاف احتجاج نے پر تشدد رخ اختیار کر لیا، اسلام گڑھ پولیس آفیسر گولی لگنے سے جاں بحق

آزاد کشمیر میں بھاری بلوں کے خلاف مظاہروں میں گولیاں چل گئی ، فائرنگ سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے