Breaking News
Home / پاکستان / پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما شاندانہ گلزار نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے

پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما شاندانہ گلزار نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے

پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما شاندانہ گلزار نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔ پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 30 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائےہیں۔تحریک انصاف کے مطابق انہوں نے وکلاء کے ذریعے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔ دوسری جانب پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما شیر افضل مروت نے پشاور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا۔تحریک انصاف کے رہنما نے پشاور کے حلقہ این اے 32 سے وکیل کے ذریعے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں۔

 

 

Check Also

میوزیکل کنسرٹ ،حمیرا ارشد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے