بھارت میں مودی سرکار کی مسلمان دشمن کارروائیاں جاری ہیں، مودی سرکار نے دلی کی 600 سال پرانی تاریخی اخوندجی مسجد کو شہید کر دیا۔ مسجد کی شہادت کی ویڈیو سامنے آگئی، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انتہا پسندوں نے اخوندجی مسجد سے ملحق قبروں اور قرآن کے نسخوں کی بھی بے حرمتی کی۔ مسجد کے پیش امام کا کہنا ہے کہ بھارتی فوجی بلڈوزروں کے ساتھ زبردستی مسجد کے احاطے میں گھُسے، مسجد میں یتیم بچے رہتے تھے۔ ان کے لیے ہر ماہ میڈیکل کیمپ بھی لگتا تھا۔
Home / عالمی خبریں / مودی سرکار کی مسلم دشمن کارروائیاں جاری، دلی میں 600 سال پرانی تاریخی مسجد شہید
Check Also
برطانیہ عالمی جنگوں میں لڑنے والے مسلمان فوجیوں کے لیے یادگار تعمیر کرے گا
برطانیہ اُن لاکھوں مسلمان فوجیوں کے لیے ایک جنگی یادگار تعمیر کر رہا ہے جنہوں …