انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ون ڈے ، ٹی 20اور ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری ٹی ٹوئنٹی بیٹرز کی رینکنگ میں بھارت کے سوریا کمار یادیو کا پہلا نمبربرقرار ہے جبکہ انگلینڈ کیفل سالٹ دوسرے اور پاکستان کے محمد رضوان تیسرے نمبرپر موجود ہیں۔ٹی ٹوئنٹی بیٹرز میں جنوبی افریقا کے ایڈن مارکرم چوتھے نمبر پر آگئے ، قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد پانچویں نمبرپرچلے گئے۔ جاری رینکنگ کے مطابق ون ڈے بیٹرز میں بابر اعظم پہلے، بھارت کے شبمن گل دوسرے اور ویرات کوہلی تیسرے نمبر پر براجمان ہیں۔ دوسری جانب ٹیسٹ رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کا پہلے نمبر پر ہیں ، انگلینڈ کے جو روٹ کا دوسر ے اور بابر اعظم کا تیسرے نمبر ہیں۔
Home / کھیل / انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ون ڈے ، ٹی 20اور ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی
Check Also
دبئی میں کراٹے کامبیٹ 45 کے مقابلے میں شرکت کرنے اور انڈین حریف کو شکست دینے کے بعد شاہ زیب رند وطن واپس پہنچ گئے
دبئی میں کراٹے کامبیٹ 45 کے مقابلے میں شرکت کرنے اور انڈین حریف کو شکست …