Breaking News
Home / مشرق وسطی / وزیر اعظم صدر ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے ایران جائیں گے

وزیر اعظم صدر ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے ایران جائیں گے

وزیر اعظم شہباز شریف کل ایران جائیں گے۔ اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ میں شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف ایرانی صدر کی نماز جنازہ میں شرکت کے بعد متحدہ عرب امارات روانہ ہوں گے۔

 

Check Also

حزب اللہ نے فلسطینیوں کی حمایت میں اسرائیل پر کتنے ہزار میزائل داغے، تفصیلات سامنے آگئيں

موصولہ رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے