چڑھوئی (سی این آئی )پیپلز یوتھ اآرگنائزیشن برطانیہ مڈلینڈ کے نائب صدر چودھری سفیر شبیر نے پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے صدر چوہدری محمد یاسین کے والد گرامی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی بلندی درجات اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔انھوں نے کہا ہے کہ رب العالمین لواحقین کو یہ صدمہ عظیم برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
Home / کشمیر / پیپلز یوتھ اآرگنائزیشن برطانیہ مڈلینڈ کے نائب صدر چودھری سفیر شبیرکا چوہدری یاسین کے والد کی وفات پراظہار تعزیت
Check Also
آزاد کشمیر مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ کے خلاف احتجاج نے پر تشدد رخ اختیار کر لیا، اسلام گڑھ پولیس آفیسر گولی لگنے سے جاں بحق
آزاد کشمیر میں بھاری بلوں کے خلاف مظاہروں میں گولیاں چل گئی ، فائرنگ سے …