Breaking News
Home / پاکستان / پی ٹی آئی کا وزیراعظم کیخلاف اعتماد کے ووٹ کی کارروائی کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا وزیراعظم کیخلاف اعتماد کے ووٹ کی کارروائی کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیر اعظم کے خلاف اعتماد کے ووٹ کی کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے وزیر اعظم کے خلاف اعتماد کے ووٹ کی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے اور عمران خان کی جانب سے وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کی کارروائی کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔ صدر مملکت عارف علوی جلد وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے کہیں گے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے فیصلہ ایم کیو ایم کے تحفظات کو دیکھتے ہوئے کیا گیا اور پی ٹی آئی پرامید ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) وزیر اعظم کو ووٹ نہیں دے گی۔

 

 

Check Also

پاسپورٹس میں سابقہ شوہر کے نام کا باکس بھی ہو گا: ڈی جی پاسپورٹس

ڈی جی پاسپورٹس مصطفیٰ جمال کا کہنا ہے کہ شادی شدہ خاتون کا پاسپورٹ میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے