Breaking News
Home / پاکستان / نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات میں اہم فیصلے کرلیے گئے

نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات میں اہم فیصلے کرلیے گئے

نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات میں اہم فیصلے کرلیے گئے، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار منگل کو وفاقی وزیر خزانہ کا عہدہ سنبھالیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مفتاح اسماعیل حکومت کی معاشی ٹیم کا حصہ رہیں گے۔ لندن میں وزیراعظم شہباز شریف اور میاں نواز شریف کے درمیان ہونے والی ملاقات دو گھنٹے سے زیادہ جاری رہی، جس میں اسحاق ڈار اور حسن نواز بھی شریک تھے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں عمران خان کے لانگ مارچ، پنجاب حکومت کے خاتمے کے لیے اقدامات اور انتخابات آئںدہ سال کروانے پر بھی غور کیا گیا۔ اس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف نیو یارک سے لندن پہنچے تھے۔

 

 

 

Check Also

پاسپورٹس میں سابقہ شوہر کے نام کا باکس بھی ہو گا: ڈی جی پاسپورٹس

ڈی جی پاسپورٹس مصطفیٰ جمال کا کہنا ہے کہ شادی شدہ خاتون کا پاسپورٹ میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے