Breaking News
Home / کھیل / احسان اللہ کی خوش قسمتی ہے وہ مجھ سے بچ گیا، محمد حارث

احسان اللہ کی خوش قسمتی ہے وہ مجھ سے بچ گیا، محمد حارث

پشاور زلمی کے وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث نے کہا ہے کہ احسان اللہ کی خوش قسمتی ہے وہ مجھ سے بچ گیا۔ میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا کی ٹیم سے میں اور احسان اللہ اکھٹے کھیلتے آ رہے ہیں، میں نے ان کی بولنگ میں بہت مرتبہ وکٹ کیپنگ بھی کر رکھی ہے۔انہوں نے کہا کہ مجھے ان کی بولنگ کا اچھی طرح اندازہ ہے، اس کی خوش قسمتی ہے کہ میں نے صرف دو گیندیں ہی کھیلیں اور وہ بچ گیا۔

 

 

Check Also

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ون ڈے ، ٹی 20اور ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ون ڈے ، ٹی 20اور ٹیسٹ پلیئرز کی نئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے